ٹیکسی ڈرائیور(مسافر سے):جناب! میں میٹر چلانا بھول گیا ہوں اس لیے سمجھ میں نہیں آیا آپ سے کتنے پیسے لوں؟۔ مسافر:پریشانی کی کوئی بات نہیں میں بھی اپنا بٹوا گھر بھول آیا ہوں

پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا