بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانِ مبارک ہے :
پہنچاؤ میری جانب سے خواہ ایک آیت ہی ہو اور روایت کرو یہودیوں سے اس میں کوئی حرج نہیں اور جس کسی نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔
صحيح بخاري
كتاب احاديث الانبياء
باب : ما ذكر عن بني اسرائيل
حدیث : 3499
JAZAK ALLAH
Jazak ALLAH khair