Walikum Assalam
yeh mai kis khushi mai ae aap ke dimag mai
very nice and thank you
par yaad rakhna Mai Admin Hoon
اسلام علیکم
یہ ایڈمن نامہ نگاہ سے گزرا،اور فورا سے بیشتر اپنے ایس ڈی کی ایڈمن شیم دماغ میں آ گئی ،لہزا یہ ایڈمن نامہ ایڈمن شیم کو ڈیڈیکیٹ کیا جاتا ہی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایڈمن نامہ
دوست دشمن ہوں خبردار، کہ میں ایڈمن ہوں
مت بنو راہ کی دیوار کہ میں ایڈمن ہوں
جو مری پوسٹ پہ کر سکتا نہیں کوئی کمنٹ
وہ کہاں کا ہے مرا یار، کہ میں ایڈمن ہوں
آپ کے نامہ اعمال سے بھی واقف ہوں
اے مرے سادہ گنہ گار، کہ میں ایڈمن ہوں
سن لو سب اپنے گنہ گار تریں کانوں سے
موچی و درزی و لوہار کہ میں ایڈمن ہوں
حق تو یہ ہے کہ ہمیشہ مجھے سمجھا جائے
سر پہ لٹکی ہوئی تلوار کہ میں ایڈمن ہوں
عن انصاف یہی ہے کہ ہوں میں سب سے بڑا
آپ کی داد کا حقدار کہ مںر ایڈمن ہوں
سب کا خادم ہوں اگرچہ میں بظاہر پھر بھی
سب مجھے مان لو سردار کہ میں ایڈمن ہوں
یہ مرے پاس جو اعزاز کی اک ریڑھی ہے
ہوش میں آو، کہو کار، کہ میں ایڈمن ہوں
کیا ہوا گر مری آواز میں سُر تال نہں
تم مجھے کہہ دو گلوکار کہ میں ایڈمن ہوں
جانتاہوں میں تری عشقیہ چیٹنگ کا سبب
سن اے گل خان، اے گلنار، کہ میں ایڈمن ہوں
مرے غصے کو بتدریج بڑھا سکتی ہے
داد کی کم تری مقدار، کہ میں ایڈمن ہوں
مجھ سے فورم پہ کوئی شخص اگر بحث کرے
ٹھیک کہنا مجھے ہر بار کہ میں ایڈمن ہوں
انچ بھر آنا نہ آپے سے کبھی باہر تم
اے مرے حاشہ برادار کہ میں ایڈمن ہوں
"فاختاوں" کے رقیبو ں کو رہے پیش نظر
مرا پستول ہے خود کار کہ میں ایڈمن ہوں
کس کو ہضہہ ہوا اور کس کو ہوئی درد قولنج
کچھ نہیں مجھ کو سروکار کہ میں ایڈمن ہوں
جو بھی ہدیے میں مجھے بھیجنا چاہے، بھیجے
ڈالر و درہم و دینار کہ میں ایڈمن ہوں
فوم سے زیادہ جسے نرم کہا جاتا ہے
ہے مری ذات وہ کہسار کہ میں ایڈمن ہوں
زود گو عہد سخن میں ہیں غنیمت فیصل
مختصر سے مرے اشعار کہ میں ایڈمن ہوں
از ڈاکٹر فیصل عزیر
Last edited by sarfraz_qamar; 29-08-2013 at 01:11 AM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Walikum Assalam
yeh mai kis khushi mai ae aap ke dimag mai
very nice and thank you
par yaad rakhna Mai Admin Hoon
Walaikum Assalam
Jee Nahi Sheem Aisi Nahi hia
Aap Ko ghalat fehmi hoi hai achi khasi
Huh awain
There is no good or evil,there is only power and those
too weak to seek it!!
haaaaaaaaaaaaaaaaa
acha hai per sirf acha
بہت خوب
wel said