well said.
سنت نبویہﷺ سے اقوال زریں
" جب بے حیا ہوجاؤ توجومرضی کرو "
" اپنی خوراک پاکیزہ وحلال کرو تمہاری دعا قبول ہوگی "
" جہاں بھی ہواللہ سے ڈرتے رہو "
" برائی ہوجائے تواسے ختم کرنے کے لیے نیکی کرو "
" لوگوں سے حسن اخلاق سے پیش آؤ "
" حرام کردہ اشیاء سے بچوسب سے زيادہ عبادت گزاربن جاؤ گے "
" اللہ تعالیٰ کی تقسیم پرراضی رہو تم سب سے مالدار ہوجاؤ گے "
" لوگوں کے لیے بھی وہی پسندکروجواپنے پسندکرتے ہو "...
" زیادہ نہ ہنسو یہ دل کومردہ بنا دیتا ہے "
" ظلم قیامت کے اندھیروں میں سے ہے "
" اللہ سے ڈرو اوراپنی اولاد میں عدل سے کام لو "
" آگ سے بچواگرچہ کھجورکے کچھ حصہ سے ہی "
" مظلوم کی آہ سے بچو "
" میزان میں سب سے رزنی اخلاق حسنہ ہيں "
" تاخراورآرام اللہ کی جانب سےاورجلدبازي شیطان کی جانب سے ہے "
" قلت مال حساب وکتاب میں کمی کا باعث ہے "
" غصہ نہ کروتوجنت ملے گی "
well said.
Subhan Allah
Jazak Allah Khair
jazak Allah
Subhan Allah
Jazak Allah Khair...
Jazak Allah Khair
SUBHAAN ALLAH
bht bhtttttt khoobsrat