سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں ، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ۔

بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔
زرØ+یز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے ØŒ
صØ+را Ú©ÛŒ ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی Ú†Ú©Ù†Û’ پتھروں Ú©Ùˆ Ù…Ø+ض Ú†Ú¾Ùˆ کر گزر جاتا ہے Û”

اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت ہر دل Ú©Û’ لیے ایک جیسی ہے
اب یہ ھم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے۔
" اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے "

پیا رنگ کالا سے اقتباس