’’جانتی ہو میاں بیوی کے درمیان سب سے اہم رشتہ کون سا ہوتا ہے؟‘‘ انہوں نے جواب دینے کے بجائے سوال کیا؟

’’ Ù…Ø+بت اور اعتماد۔‘‘ زویا Ù†Û’ فوراً جواب دیا۔

’’ نہیں، ایک رشتہ اور بھی ہوتا ہے جسے ہمارے ہاں لوگ اکثر ہی بھول جاتے ہیں اور وہ ہے عزت کا رشتہ، ایک دوسرے Ú©Û’ اØ+ترام کا رشتہ،

ایک دوسرے کے سامنے بھی اور دوسروں کے سامنے بھی اور خدا کا شکر ہے ہمارے مابین یہ رشتہ موجود ہے۔‘‘

زویا Ú©Ú†Ú¾ الجھ سی گئی تھی۔ وہ نہیں جانتی تھی کہ شاہ میر Ù†Û’ ماہا Ú©Ùˆ سکندر Ú©Û’ بارے میں اور سکندر Ú©Ùˆ ماہا Ú©Û’ بارے میں بات کرتے سنا تھا اور تب ہی انہیں اØ+ساس ہوا تھا

کہ میاں بیوی Ú©Û’ درمیان صرف Ù…Ø+بت Ùˆ اعتماد کا ہی نہیں، اØ+ترام کا رشتہ بھی ہونا چاہیے اور دونوں طرف سے ہونا چاہیئے۔

(راØ+ت جبیں Ú©Û’ ناول ’’ دکھ سکھ Ú©ÛŒ سانجھ ‘‘ سے اقتباس)