میرا جی چاہتا ہے کہ مجھے Ù…Ø+بت ہو جاۓ- کروں نہیں، ہو جاۓ- ایسی ہو جاۓ کہ جی چاہے اس بندھن سے جان چھوٹ جاۓ

لیکن چھٹنا Ù…Ø+ال ہو جاۓ- جان عذاب میں Ù¾Ú‘ جاۓ- پتا نہیں میرا جی ایسا کیوں چاہتا ہے-


ممتاز مفتی کی کتاب "سمے کا بندھن" سے