Jazak Allah
جب من مندر ہوتا ہے تو صنم روٹھ جانے کا احتمال بہر طور رہتا ہے اس لیے کہا من مسجد بنا لو رب راضی کر لو____ایک فانی انسان کے لیے تیری آنکھوں کے دروازے کھل گئے ہیں۔۔تُو چھم چھم رو رہا ہے لیکن کیا کبھی اپنے رب کی یاد میں بھی تیری آنکھوں کے بند ٹوٹے ہیں__؟؟ترے دل کے کواڑ کھلے ہیں۔۔؟؟ دل میں پریتم بسایے گا تو یہی حال ہو گا اور اگر پروردگار کو بساے گا تو سدا شاد رہے گا -
بابا محمّد یحییٰ خان۔،۔،
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Jazak Allah
Subhan ALLAH
Khoobsurat baat
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
nice sharing
sahii
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ