کافر ہوئے بُتوں کی محبت میں میر جی
مسجد میں آج آئے تھے قشقہ دیے ہوئے