Results 1 to 2 of 2

Thread: لوگ اپنے آپ کو زیادہ دلکش کب سمجھتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Feb 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,038
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1106 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default لوگ اپنے آپ کو زیادہ دلکش کب سمجھتے ہیں

    130913203554 sp ignobel 304x171 reuters nocredit - لوگ اپنے آپ کو زیادہ دلکش کب سمجھتے ہیں
    اِگ نوبیل انعام مشہور نوبیل انعام کا مزاØ+یہ ورژن ہے





    Ù…Ø+ققین Ú©ÛŒ ایک ٹیم Ù†Û’ اِگ نوبیل انعام جیت لیا ہے جس Ù†Û’ تØ+قیق میں ثابت کیا کہ شراب نوشی Ú©Û’ بعد لوگ اپنے آپ Ú©Ùˆ زیادہ دلکش سمجھنا شروع کردیتے ہیں۔
    یہ ریسرچ فرانس اور امریکہ Ú©Û’ سائنسدانوں Ù†Û’ Ú©ÛŒ تھی اور اس تØ+قیق Ú©Ùˆ ’بیئر Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ ایفیکٹ‘ کا نام دیا گیا تھا۔
    واضØ+ رہے کہ اِگ نوبیل انعام مشہور نوبیل انعام کا مزاØ+یہ ورژن ہے۔
    اِگ نوبیل انعام Ú©ÛŒ تقریب میں ایوارڈ Ø+اصل کرنے والوں Ú©Ùˆ تقریر Ú©Û’ لیے صرف ساٹھ سیکنڈ دیے جاتے ہیں اور اس Ú©Û’ بعد ایک آٹھ سالہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ ان Ú©Ùˆ زبردستی سٹیج سے اتار دیتی ہے۔
    اِگ نوبیل کی تقریب امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں ہوئی۔
    اِگ ایوارڈ جیتنے والوں میں ہائی جیکر Ú©Ùˆ جال میں پھنسا کر جہاز سے نیچے پھینکنے Ú©Û’ پیٹنٹ اور کیا گائے زیادہ دیر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ رہے Ú¯ÛŒ یا بیٹھی رہے Ú¯ÛŒ Ú©ÛŒ تØ+قیق شامل ہیں۔
    اگرچہ یہ ایوارڈ بڑے مزاØ+یہ طریقے سے دیے جاتے ہیں لیکن جن تØ+قیقات پر امعام دیے جاتے ہیں وہ سنجیدہ نوعیت Ú©ÛŒ تØ+قیقات ہوتی ہیں۔


    اِگ نوبیل انعام جن کو ملا ان کی فہرست یہ ہے:
    طب
    سائنسدانوں Ú©Ùˆ ملا جنہوں Ù†Û’ تØ+قیق Ú©ÛŒ تھی کہ چوہے دل Ú©Û’ آپریشن Ú©Û’ بعد زیادہ عرصہ زندہ رہتے ہیں اگر وہ اوپرا سنیں۔
    نفسیات
    سائنسدانوں Ù†Û’ تØ+قیق Ú©ÛŒ تھی کہ لوگ شراب پینے Ú©Û’ بعد اپنے آپ Ú©Ùˆ زیادہ دلکش سمجھتے ہیں۔
    سیفٹی انجنیئرنگ
    یہ انعام امریکہ Ú©Û’ مرØ+وم گستانو پیزو Ú©Ùˆ ملا۔ انہوں Ù†Û’ ایک الیکٹرو مکینیکل نظام تیار کیا تھا جس Ú©Û’ تØ+ت جہاز Ú©Ùˆ ہائی جیک کرنے والے Ú©Ùˆ کس طرØ+ پھنسایا جائے۔ تیار کردہ نظام ہائی جیکر Ú©Ùˆ ایک ٹریپ دروازے سے ایک پیکج میں بند کرتا ہے اور پھر ہوائی جہاز Ú©Û’ خصوصی دروازے سے پیراشوٹ Ú©Û’ ذریعے نیچے پھینک دیا جاتا ہے جہاں پولیس پہلے ہی اس کا انتظار کر رہی ہو۔
    طبیعیات
    سائنسدانوں Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ دریافت کیا کہ Ú©Ú†Ú¾ لوگ تالاب Ú©ÛŒ سطØ+ پر دوڑنے Ú©Û’ قابل ہوتے ہیں اگر وہ لوگ اور تالاب چاند پر ہوں۔
    امن انعام
    یہ انعام بیلاروس کے صدر کو دیا گیا کیونکہ انہوں نے عوامی جگہوں پر تالیاں بجانے کی ممانعت کی ہوئی ہے۔ اور ان کے ساتھ بیلاروس کی ریاستی پولیس کو بھت امن انعام سے نوازا گیا کیونکہ اس نے اس شخص کو عوامی جگہ پر تالیاں بجانے کے جرم میں گرفتار کیا جس کا ایک بازو نہیں تھا۔
    امکانات
    یہ انعام سائنسدانوں Ú©ÛŒ دو ٹیموں Ú©Ùˆ دیا گیا ہے۔ ایک Ù†Û’ تØ+قیق Ú©ÛŒ کہ جتنی دیر گائے لیٹی رہتی ہے تو امکان بڑھ جاتا ہے کہ گائے جلد اٹھ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہو گی۔ اور دوسری تØ+قیق یہ تھی کہ جب گائے اٹھ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوتی ہے تو اس بات کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ گائے کتنی دیر بعد پھر لیٹے گی۔

  2. #2
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default Re: لوگ اپنے آپ کو زیادہ دلکش کب سمجھتے ہیں

    paen bat ap ne dilkash se shuru ki or gaye pe khtam ker di,is k darmyan jo jo aya mujhe tu uski ikk anay ki samajh nai lagi
    badakhuwar2 zps199b7191 - لوگ اپنے آپ کو زیادہ دلکش کب سمجھتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •