Results 1 to 5 of 5

Thread: ’یو ٹیوب کھولنے کے لیے نئی قانون سازی ضروری‘

  1. #1
    Join Date
    Feb 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,038
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1106 Thread(s)
    Rep Power
    13

    angry ’یو ٹیوب کھولنے کے لیے نئی قانون سازی ضروری‘

    پیغمبرِ اسلام کے بارے میں قابلِ اعتراض فلم ’انوسنس آف مسلمز‘ کی جھلکیاں دکھانے پر دنیا کی مقبول ترین ویڈیو سٹریمنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر پاکستان میں عائد پابندی کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے اور نگراں دور کی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ نئی قانون سازی کے بغیر اس پابندی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔
    ملک Ú©ÛŒ موجودہ Ø+کومت Ú©ÛŒ جانب سے یو ٹیوب Ú©ÛŒ بØ+الی Ú©Û’ لیے سنجیدہ کوششیں ہوتی دکھائی نہیں دے رہیں۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی انوشہ رØ+مان Ù†Û’ ابتداء میں تو اس معاملے Ú©Û’ Ø+Ù„ Ú©Û’ لیے اقدامات Ú©Û’ اعلانات کیے لیکن ان اعلانات Ú©Ùˆ نئی Ø+کومت Ú©Û’ ابتدائی سو دن میں تو عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا۔
    پاکستان میں مئی میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل نگراں Ø+کومت میں انفارمیشن اور ٹیکنالوجی Ú©ÛŒ وزیر Ú©Û’ منصب پر فائز ثانیہ نشتر Ù†Û’ اس معاملے پر اپنی جانشین وزیر Ú©Û’ لیے ایک دستاویز بھی تیار Ú©ÛŒ تھی۔
    بی بی سی اردو کو ملنے والے اس دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ’میں تکنیکی اور قانونی ماہرین سے تفصیلی مشاورت اور ان کے ساتھ اس موضوع پر کام کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ یو ٹیوب پر عائد پابندی ہٹانے کا کوئی فوری طریقہ موجود نہیں ہے۔ ایسا اب صرف نئی قانون سازی ہی سے ممکن ہے۔‘
    ستمبر 2012 میں یو ٹیوب Ú©ÛŒ بندش Ú©Û’ بعد سے پاکستان میں مختلف Ø+لقے اس پابندی Ú©Û’ خلاف آواز اٹھاتے رہے ہیں لیکن Ø+کومت کا موقف رہا ہے کہ مسلمانوں Ú©Û’ لیے قابل اعتراض مواد ہٹائے جانے یا بلاک کیے جانے تک یوٹیوب Ú©Ùˆ نہیں کھولا جا سکتا۔
    "انٹرنیٹ لابیلٹی پروٹیکشن Ú©Û’ دائرہ کار میں کوئی اور پوشیدہ چیز نہیں ہے، اور بالکل یہ ایسے ہی جیسا کہ موبائل فون سروس فراہم کرنے والی ایک کمپنی کا کوئی صارف موبائل فون استعمال کرتے ہوئے کوئی جرم کرتا ہے تو کمپنی اس جرم Ú©ÛŒ ذمہ دار نہیں ہوتی ہے۔ اور پاکستان Ú©Û’ موجودہ ٹیلی کام قوانین میں موبائل کمپنیوں Ú©Ùˆ یہ تØ+فظ Ø+اصل ہے، اور Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ کا مطالبہ اس ضمن میں جائزہ ہے"
    اس مقصد Ú©Û’ لیے انٹرنیٹ ٹریفک پر ایسے فلٹرز Ú©ÛŒ تنصیب Ú©ÛŒ تجویز بھی پیش Ú©ÛŒ گئی جو اس مواد Ú©Ùˆ روک سکیں لیکن اس تجویز Ú©Ùˆ بھی تاØ+ال عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔
    عبوری Ø+کومت Ú©ÛŒ وزیر ثانیہ نشتر Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق اس سلسلے میں یو ٹیوب Ú©ÛŒ مالک کمپنی Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ú©ÛŒ انتظامیہ، تکنیکی ماہرین اور ان ممالک Ú©Û’ Ø+کام سے بھی رائے Ù„ÛŒ گئی جہاں پر یو ٹیوب پر یہ متنازع ویڈیو بلاک Ú©ÛŒ گئی ہے۔
    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان Ú©Û’ لیے مخصوص قابلِ اعتراض مواد Ú©Ùˆ خود بلاک کرنا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک یو ٹیوب کا پاکستان Ú©Û’ لیے مخصوص ڈومین Ø+اصل نہ کیا جائے۔ اس ڈومین Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے Ø+کومت Ú©Ùˆ کمپنی Ú©Ùˆ تØ+فظ Ú©ÛŒ ضمانت دینا لازم ہے جس Ú©Û’ لیے قانون سازی یعنی الیکٹرانک کرائم بل میں ترمیم Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔
    انٹرنیٹ Ú©Û’ ماہرین کا بھی یہ کہنا ہے کہ یہ مسئلہ تکنیکی سے زیادہ Ø+کومتی عدم دلچسپی کا ہے۔
    انٹرنیٹ کمپنیوں Ú©ÛŒ ملک گیر تنظیم Ú©Û’ رکن اور انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ادارے ’نیاٹیل‘ Ú©Û’ سربراہ وہاج السراج Ú©Û’ مطابق Ø+کومت Ú©Û’ پاس اس پابندی Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©Û’ کئی راستے ہیں لیکن بظاہر لگتا یہ ہے کہ Ø+کومت اس معاملے میں سنجیدہ نہیں یا پھر اس معاملے میں کوئی سیاسی عزم نہیں ہے جس Ú©ÛŒ وجہ سے کوئی قدم نہیں اٹھایا جا رہا۔
    ان کا کہنا تھا کہ Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ú©ÛŒ جانب سے Ø+کومت پاکستان سے انٹرنیٹ لائبیلٹی پروٹیکشن Ú©Û’ تØ+ت تØ+فظ مانگنا بالکل صØ+ÛŒØ+ مطالبہ ہے۔
    "پاکستان میں ورچوئل یونیورسٹیوں کے ایک لاکھ کے قریب طالب علم ہیں اور ان کے بہت سارے آن لائن لیکچرز یو ٹیوب پر ہی ہیں۔ یہ پابندی ان طلباء سے بہت زیادتی ہے جن کے پاس کوئی دوسرا موثر متبادل بھی نہیں۔"
    وہاج السراج
    ان Ú©Û’ مطابق ’ وہ کہتے ہیں اگر کوئی شخص ہماری ویب سائٹ(یو ٹیوب) پر کوئی قابلِ اعتراض مواد پوسٹ یا جاری کر دیتا ہے تو اس مواد Ú©Ùˆ ہم ہٹا تو دیں Ú¯Û’ لیکن اس Ú©ÛŒ وجہ سے ہمارے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔ میرے خیال میں Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ کا یہ نکتہ بہت منطقی ہے اور اسے Ø+کومت موجودہ قوانین میں بڑی آسانی سے شامل کر سکتی ہے۔‘
    ان Ú©Û’ مطابق اگر Ø+کومت چاہے تو صدرِ مملکت ایک آرڈیننس جاری کر Ú©Û’ اسے قانون میں شامل کر سکتے ہیں اور بعد میں پارلیمان میں قانون سازی Ú©ÛŒ جا سکتی ہے۔
    پاکستان میں انٹرنیٹ Ú©Û’ استعمال Ú©ÛŒ آزادی Ú©Û’ لیے سرگرم کارکن Ø+سن بلال زیدی Ù†Û’ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جہاں سمارٹ فونز استعمال کرنے والے لاکھوں افراد Ú©ÛŒ یو ٹیوب تک رسائی بالکل بند ہے وہیں کمپیوٹرز پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے یو ٹیوب Ú©Û’ صارفین Ù†Û’ کئی متبادل ذرائع بھی تلاش کر لیے ہیں۔
    ’پاکستان میں اس وقت سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ پچاس لاکھ سے زائد ہے اور ان کی اکثریت یوٹیوب کا استعمال بھی کرتی تھی۔‘
    اب یہ صارفین جہاں ویڈیو شیئرنگ کی دیگر ویب سائٹس استعمال کر رہے ہیں وہیں ان کی پروکسی کے ذریعے یوٹیوب تک رسائی بھی ہو جاتی ہے لیکن ان طریقوں سے یو ٹیوب پر جانے والوں کی تعداد پابندی سے پہلے کے صارفین سے نصف رہ گئی ہے۔
    Ø+سن Ú©Û’ مطابق ’صارفین Ù†Û’ کسی نہ کسی طرØ+ متبادل تلاش تو کیا ہے لیکن اس پابندی Ú©Û’ اصل متاثرین طالبعلم ہیں جو یو ٹیوب پر موجود لیکچرز سے Ù…Ø+روم ہوئے ہیں یا پھر وہ صارف ہیں جو کمپیوٹر Ú©Û’ زیادہ ماہر نہیں اور پیچیدہ انٹرنیٹ ویب سائٹس پر نہیں جا سکتے‘۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,948
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: ’یو ٹیوب کھولنے کے لیے نئی قانون سازی ضروری‘

    hmm sahi.. har chez ka acha bura tu hota hi hai .. yehi utube k sath b hai .. google k apne liye rules hain bus aur kuch nahi bare tez hote hain yeh gore

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default

    46-Bas yeh baray chalak hai achi buri har cheez hai fb mai b latadaad pages hain os ko to koi nahi band karta ley dey kay you tube kay peechay lag jatay aur hum besharam hain jo in cheezo ko khol kay dekhtay na dekho na imaan kharab karo

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    6) band hi thhe hau You tube... Kaun sa kisi ka nuqsan hu raha hai... Yes
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  5. #5
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Rep Power
    12

    Default

    29
    utube ka ban hona he behtr hy jis cheez mei risk or nuqsan ka andesha ho wo phr sy aey he q.


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •