سنو عالیہ مرد Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت گہرے سمندر Ú©ÛŒ طرØ+ ہے Û” اس میں دریا آکر ملتے رہتے ہیں۔

اسے نئے پانیوں سے بھی پیار رہتا ہے اور پرانے پانیوں سے بھی ۔

یہی سمندر کی وسعت کی دلیل ہے ، اِسی میں اس کی بڑائی ہے ۔

عورت جھیل ہے ۔ کھڑے پانی کی جھیل ۔۔ برا نہ ماننا ، سمندر اور جھیل میں بڑا فرق ہوتا ہے ہمیشہ ۔

اشفاق اØ+مد، Ø+یرت کدہ، صفØ+ہ 106