٭ اصلاح نفس کے چار سنہرے اصول ٭
1. "مشارطہ"
اپنےنفس کیساتھ شرط لگانا کہ گناہ نہیں کروں گا
2. "مراقبہ"
کہ آیا گناہ تونہیں کیا
3. "محاسبہ"
کہ اپناحساب کرےکہ کتنے گناہ کیے اور کتنی نیکیاں کیں
4. "مواخذه"
کہ نفس نےدن میں جو نافرمانیاں کیے ہیں اسکو انکی سزادینا وہ سزا یہ ہے کہ اس پرعبادت کابوجھ ڈالے.
امام غزالی رحمته الله علیه