Nice Sharing
انسان خود بھی ایک سوال ہے اور سوال کرنا اس کی سرشت میں موجود ہے اور خدا کبھی کبھی الہام کے ذریعے ‘کبھی وحی کی صورت میں ‘ کبھی القاء کی شکل میں نسلِ انسانی کے ہر سوال کا جواب دے رہا ہے۔ لیکن خدا تعالیٰ نے انسان کی راہنمائی کے لیے سب سے اعلیٰ اور قابلِ یقین صورت ‘انسان کے لباس ہی میں پیدا فرمائی ہے۔ سلسلۂ نبوت ختم ہونے کے بعد اہلِ قلم ‘ اہلِ بیان اور صاحبِ باطن اولیاء کرام نے یہ منصب سنبھال لیا۔
(حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ)
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Nice Sharing
Khoob
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
umda
umda
umdah........
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)