Originally Posted by
*resham*
جنازہ ِعشق کا فاتحہ پڑھ کر
دفن اپنی محبت کو اب کر ہی لیتے ہے
محبت کو موت آئی ہے جنازہ زرا دھوم سےنکلے
پیارکی اس قبر کا اب آخری فاتحہ سن ہی لیتے ہے
شاعرہ ریشم
بہت خوبصورت کلام ۔۔مجھے کچھ اشعار یاد آگئے ۔۔۔۔
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
محبوب کی گلیوں سے ذرا جھوم کے نکلے
یہی ارمان لے کر اپنے گھر سے ہم نکلے
جہان ہے زندگی اپنی اسی کوچے میں دم نکلے