یہ واجبات عشق کیا ہمی پہ قرض تھے ؟
وہ بھی اتارتا کہ محبت اسے بھی تھی