پیار کرنے والوں میں
اور کچھ نہ ہو لیکن
ایک بات ہوتی ہے
بے ادب نہیں ہوتے
دل دکھاؤ کیسا بھی
بددعا نہیں دیتے
چھوٹی چھوٹی باتوں پر
ساتھ چھوڑ دینے کی
دھمکیاں نہیں دیتے