ہانڈی کباب


اجزائ:


گائے یا بکرے کا قیمہ 1کلو
کُٹی لال مرچ 1/2کھانے کا چمچہ
خشک دودھ 2کھانے کے چمچے
نمک Ø+سبِ ذائقہ
لیموں 2 عدد
باریک کٹی ہری مرچ 3 عدد
ثابت ہری مرچ 3 عدد
کچی پسی پیاز 1 عدد
تیل 1پیالی
بیسن 2کھانے کے چمچے
کُٹی کالی مرچ 1چائے کا چمچہ
ڈبل روٹی کے سلائس 2 عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
باریک کٹے ٹماٹر 1/2کلو
باریک کٹا ہرا دھنیا 1گٹھی
لیموں 3-4 عدد
انڈا 1 عدد

ترکیب:

Ù+پہلے 1کلو قیمے میں2 عددڈبل روٹی Ú©Û’ سلائس Ú©Û’ درمیانے Ø+صے،ایک کھانے کا چمچہ Ú¯Ú¾ÛŒ میں بھنا2کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†Û’ بیسن،1/2 کھانے کا چمچہ کُٹی لال مرچ،3 عددباریک Ú©Ù¹ÛŒ ہری مرچ اور Ø+سبِ ذائقہ نمک ملا کر چوپر میں پیس لیں۔

Ù+اب اس میں1 عدد انڈا مکس کر Ú©Û’ اچھی طرØ+ گوندھیں اور چھوٹے چھوٹے سیخ کبابوں جیسے کباب بنا کر گرم تیل میں ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر یں۔جب وہ گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال لیں۔

Ù+پھر ایک دیگچی یا مٹی Ú©ÛŒ ہانڈی میں تیل ڈال کر 1 عدد Ú©Ú†ÛŒ پسی پیاز ہلکی گلابی کر لیں۔

Ù+ اس Ú©Û’ بعد1/2کلوباریک Ú©Ù¹Û’ ٹماٹر،1/2کھانے کا چمچہ کُٹی لال مرچ،1چائے کا چمچہ کُٹی کالی مرچ،1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ،Ø+سبِ ذائقہ نمک اور 3 عددثابت ہری مرچ ڈال کر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔

Ù+ جب پانی خشک ہو Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’ تو اسے ہلکا سا بھون لیں اور تلے ہوئے کباب پھیلا کر ڈال دیں۔

Ù+اوپر سے 3-4 عددلیموں کا رس اور 1Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ باریک کٹا ہرا دھنیا ڈال کر ہلکی آنچ پر دَم پر رکھ دیں۔

Ù+ 10منٹ بعد مزے دار ہانڈی کباب Ú©Ùˆ گرم گرم نان یا پراٹھوں Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔

iTWRD kgHq nqaeNPd5F GCqjaiTp1dMEOx8lOnZmEL5B3JgXwEj8KkvZqIk1C4kVkfNBp06e43CRrr5jfi5S3xzVnks450 c - Recipe of the day ~ 23rd September 2013 ~