Results 1 to 7 of 7

Thread: باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں


    باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں

    محبت، پیار، عشق، بندگی شائید ایک ہی جذبے کے مختلف نام ہیں۔ عشق چاہے مجاز سے ہو مگر اسکے سوتے پھر بھی حقیقت سی ہی پھوٹتے ہیں۔ اور محبت نہ تو کی جاتی ہے اور نہ ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی حادثہ نہیں کائنات کی سب سے اٹل اور نہ تبدیل ہونے والی حقیقت ہے۔ محبت ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ ہم جسے محبت کرنا کہتے ہیں وہ درحقیقت اسکا وجدان کرنا ہے۔ اسکا احساس کرنا ہے۔

    یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ ایک اندھیرے کمرے میں کھڑے ہو اور نہیں جانتے کہ آپ کے اردگرد کیا ہے اور پھر جیسے آپ کو کوئی ٹارچ مل جائے۔ اب آپ کو احساس ہو گا کہ کمرے میں تو نجانے کتنی شاہکار تصاویر لگی ہیں۔ ایسی میں کتنے شکرگزار ہو گے آپ اس ٹارچ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی عشق مجازی کی حقیقت ہے۔ ہم اس مانگے کی روشنی سے حقیقت ہی دیکھتے ہیں۔...

    اورپھر ان تصویروں کو دیکھتے دیکھتے آپ کے اندر کی آنکھ بیدار ہوتی ہے اور اب جو آپ اپنی ہی روشنی میں دیکھتے ہو تو یہ عشقِ حقیقی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری نظر میں عشق صرف حقیقت سے ہی سزاوار ہے اور باقی سب اس پہچان سے پہلے کے مرحلے ہیں۔





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں

    superb

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں

    zabardast

    eq2hdk - باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں

  5. #5
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں

    xbrdast hai
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  6. #6
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Re: باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں

    umda...


  7. #7
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default Re: باقی سب اس معرفت سے پہلے کے مرحلے ہیں


    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •