Results 1 to 5 of 5

Thread: ! ’گوگل سرچ اب زیادہ سمجھدار ہوگئی‘ !

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,038
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1106 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default ! ’گوگل سرچ اب زیادہ سمجھدار ہوگئی‘ !

    دنیا کے مقبول انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے مواد کی تلاش کے عمل میں بہتری لانے کے لیے اپنا نظام اپ گریڈ کیا ہے۔
    اس اپ گریڈ کو ’ہمنگ برڈ‘ کا نام دیا گیا ہے اور یہ تین برسوں میں گوگل سرچ کا پہلا بڑا اپ گریڈ ہے۔
    گوگل کے مطابق یہ نظام گذشتہ ایک ماہ سے کام کر رہا ہے اور اس کا اثر گوگل پر ہونے والی 90 فیصد سرچ پر ہوا ہے۔


    130927091138 google hummingbird304 - ! ’گوگل سرچ اب زیادہ سمجھدار ہوگئی‘ !
    ’ہمنگ برڈ‘ صرف ویب سائٹس کی فہرست دینے کی بجائے سرچ کی درخواستوں کا زیادہ سمجھداری سے جائزہ لے گا


    اس پروگرام کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے گوگل نے اس کی خصوصیات تو بیان نہیں کیں تاہم کمپنی کے مطابق ’ہمنگ برڈ‘ طویل اور پیچیدہ سوالات کے لیے کارآمد ہے۔
    گوگل کے مطابق یہ نیا الگورِدم اس لیے اہم ہے کہ اب صارف سرچ انجن سے زیادہ قدرتی اور بات چیت کے طریقے سے رابطہ کرنے کی امید رکھ سکتے ہیں۔
    اپنے پیش رو ’کیفین‘ کے برعکس ’ہمنگ برڈ‘ صرف ویب سائٹس کی فہرست دینے کی بجائے سرچ کے لیے آنے والی درخواستوں کا زیادہ سمجھداری سے جائزہ لے گا۔
    کمپنی Ú©ÛŒ جانب سے جمعرات Ú©Ùˆ اس اپ گریڈ Ú©ÛŒ تشہیری تقریب میں Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ú©ÛŒ ایک اہلکار Ù†Û’ اس پروگرام Ú©ÛŒ صلاØ+یت کا مظاہرہ کیا۔
    اس اہلکار Ù†Û’ پہلے اپنے موبائل فون پر Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ú©Ùˆ ایفل ٹاور Ú©ÛŒ تصاویر ڈھونڈنے Ú©Û’ لیے کہا اور تصاویر سامنے آنے پر اس Ú©ÛŒ اونچائی معلوم کرنا چاہی۔ Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ Ú©ÛŒ جانب سے درست جواب ملنے پر اہلکار Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ تعمیر Ú©ÛŒ تصاویر طلب کیں جس پر سرچ انجن Ù†Û’ مختلف مراØ+Ù„ Ú©ÛŒ تصاویر دکھا دیں۔
    تاہم انٹرنیٹ سرچ کے ایک ماہر ڈینی سلویئن کا کہنا ہے کہ ’ہمنگ برڈ‘ کے اثرات کو جانچنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔
    جمعے کو گوگل سرچ انجن کی پندرہویں سالگرہ بھی ہے اور اس اپ گریڈ کی خبر سلیکون ویلی کے اسی گیراج میں میڈیا کے سامنے لائی گئی جہاں آج سے 15 برس پہلے سرگئی برن اور لیری بیچ نے اس سرچ انجن کو متعارف کروانے سے قبل کام کیا تھا۔

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default

    20- hmmmm nice sharing google me kafi advancemnt ho rhi
    is informative sharing k liye shukariyah


  3. #3
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Rep Power
    12

    Default

    1
    nyc info k lye thnx.. han g google pr kafi advanc searching posibl ho gai hy.


  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default

    12-google is best mere liye to specially mujhy is ki waja say kabhi bhi kuch dhoondhnay ya dekhnay mai pareshani nahi hoi

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    9) is tarah google search engine ap ko bohat zaida mawad asani sy mil sakta hai
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •