nice sharing
ٹیکنالوجی کا سفر
انیس سو چھہتر میں دنیا کا تیز ترین اور سوپر کمپیوٹر متعارف کروایا گیا
جسے کرے ون کا نام دیا گیا۔
کرے ون یعنی دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر کا پروسیسر MHz 80 تھا اور اس کی قیمت اسی ملین ڈالرتھی (آج کا ساڑھے آٹھ ارب روپیہ)۔
مزید مکمل تفصیل یہاں پڑھیں
http://en.wikipedia.org/wiki/Cray-1
اور
آج کا سستا ترین موبائل بھی 250 MHz کے پروسیسر پر چلتا ہے اور وہ شاید تین ہزار روپے سے بھی کم میں مل جاتا
ہے۔
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
nice sharing
nice info /up
aha
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
nice info
nice info.........