خداوندا تری مرضی
تو جو بھی امتØ+اں Ù„Û’ Ù„Û’
نہیں ہم جانتے جن کو
انھی کا ہمسفر کردے
جو اس جیون سے پیارے ہوں
انھیں ہم سے جدا کر دے
تری مرضی خداوندا!
تو چاہے آگ پانی ہو
تو چاہے برف جلتی ہو
تو چاہے پھول چبھتے ہوں
تو چاہے خار خوشبو دیں
جسے چاہے بتا دے تو
Ù…Ø+بت کس Ú©Ùˆ کہتے ہیں
جسے چاہے سکھا دے تو
عبادت کس کو کہتے ہیں
جسے چاہے ملا دے تو
جسے چاہے جدا کر دے
وہ جس نے غم نہ دیکھے ہوں
اسے غم آشنا کر دے
تری مرضی تو بن مانگے
سبھی کچھ ہی عطا کر دے
تری مرضی خداوندا
تو چاہے سب فنا کر دے
خداوندا تری مرضی
تو جو بھی امتØ+اں Ù„Û’ Ù„Û’
ہمیں جس Ø+ال میں رکھے
فقط اتنی گذارش ہے
توجو بھی امتØ+اں لینا
ہمیں بس سرخرو کرنا