umdaa.........
جب آپ ایک دوسرے کے اندر اگتے ھیں تو محبت پھول بن کھل اٹھتی ھے اور اس کی خوشبو آپ کے پورے بدن میں پھیل جاتی ھے. محبت بڑی شفاف چیز ھے کسی آئینے کی طرح. اس پر ھلکا سا ناگواری کا کوئی میلا چھینٹا بھی فوراً دکھائی پڑ جاتا ھے. ھر سچی اور خالص چیز کے ساتھ یہی مسئلہ ھے. تھوڑا سا خالص احساس بھی یکدم برا محسوس ھونے لگتا رے. اس لئے کسی ایک بھی میلے لفظ، جملے، کج ادائی یا دل کی کسی غافل دھڑکن سے محبت کے سیب کو کیڑا لگ جاتا ھے _______!!!!
(مظہرالاسلام کے ناول "محبت مردہ پھولوں کی سمفنی" سے اقتباس)
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
umdaa.........
umda
umda iqtibas