دشت میں اشکوں سےاک بادل بنانا عشق ہے
یاد رہنا ، یاد کرنا ، یاد آنا عشق ہے

"کیف سے سرشار رہنا اور کہنا "الاحد
زخم دل پر ہاتھ رکھ کر مسکرانا عشق ہے