انتظار شاید محبت کا نصیب ھے
لیکن جب محبت انتظار کرتی ھے
لمحے تھم جاتے ھیں
زمانے رُک جاتے ھیں
محبت ضدی ھے
آخری سانس ، آخری دھڑکن
آخری پل تک انتظار کرسکتی ھے
اور کبھی کبھی ،
اس کے بعد بھی ۔۔۔