بہت خوب
مِرے بے نور ہونٹوں کی دعاؤں پر
تم اپنی سرد پیشانی کا پھتر رکھ کے رو دینا
مجھے تم سے محبت ہے
مِرے ساتھی
مِری یہ روح مِرے جسم سے پرواز کر جائے
تو لوٹ آنا
مِری بے خواب راتوں کے عذابوں پر
سِسکتے شہر میں تم بھی
ذرا سی دیر کو رکنا
مِرے بے نور ہونٹوں کی دعاؤں پر
تم اپنی سرد پیشانی کا پھتر رکھ کے رو دینا
بس اتنی بات کہہ دینا
مجھے تم سے محبت ہے
مجھے تم سے محبت ہے
Mujhay tum se Muhabbat hay hamesha bohaat maza aya ye parh k Thanks for sharing
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
xberdast ............
achi nazm hay, thanks for sharing, khush rahyeh
zabardast