کلیجی کے تکے

اجزائ:۔


بکری کی کلیجی…ایک عدد
لہسن…ایک پوتھی
ادرک…ایک چھوٹی گانٹھ
سرخ مرچ پائوڈر…Ø+سب ضرورت
دہی…ایک پائو
نمک…Ø+سب ذائقہ

ترکیب:

۔سب سے پہلے کلیجی کو صاف پانی سے تین مرتبہ دھو کر اس کی بوٹیاں بنالیں ۔
ادرک لہسن کے جوئوں کو پیس کرلال مرچ پائوڈر اور نمک اس میں ملادیں۔
یہ مرکب کلیجی Ú©ÛŒ تمام بوٹیوں پر اس طرØ+ ڈالیں کہ کسی بوٹی کا کوئی Ø+صہ اس Ú©Û’ بغیر نظر نہ آئے۔
ان بوٹیوں Ú©Ùˆ کئی گھنٹے تک ایسی ہی Ø+الت میں رہنے دیں۔
اگریہ تکے رات کے وقت کھانے ہوں تو بوٹیوں پرمرکب دوپہر کے وقت لگائیں
اور جب پکانا ہو تب سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں پر سینک لیں‘ لیموں اور ہرے دھنیے کی چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں۔
(اکیلے نہیں مہمان بیچارے بھی پیٹ رکھتے ہیں) اورہمیں صرف دعائوں میں یاد رکھیے گا