Results 1 to 2 of 2

Thread: 4 Darham...

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    asking 4 Darham...

    ایک شخص نے لوگوں کو کسی درخت کی پوجا کرتے دیکھا تو غصہ سے بے قابو ھوگیا اور گھر سے کلہاڑی لی اور گدھے پر سوار ھو کر اس درخت کو کاٹنے کی نیت سے روانہ ھوا..
    راستے میں شیطان سے ملاقات ھوگئی.. شیطان پوچھنے لگا.. " Ø+ضرت کہاں تشریف Ù„Û’ جارھے ھیں..ØŸ "
    ان صاØ+ب نےجواب دیا.. " لوگ ایک درخت Ú©ÛŒ پوجا کرتے ھیں اور میں Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ جڑ سے کاٹنے کا اراد٥ کرلیا Ú¾Û’.. "
    شیطان نے کہا.. " آپ کہاں جھگڑے میں پڑتے ھیں.. جو مردود اس کی پوجا کرتے ھیں خود ھی بھگتیں گے.. "
    بڑھتے بڑھتے دونوں میں جھگڑا ھونے لگا اور تین مرتبہ مار پیٹ ھوئی.. لیکن شیطان پر و٥ شخص ھر مرتبہ غالب آیا..
    جب شیطان Ù†Û’ سمجھ لیا کہ یہ شخص یوں قابو میں آنے والا نہیں تو ایک دوسری چال Ú†Ù„ÛŒ اور کہنے لگا.. " آپ اس کام Ú©Ùˆ رھنے دیں.. اس Ú©Û’ بدلے میں روزانہ آپ Ú©Ùˆ چار درھم دیا کروں گا جو ھر روز صبØ+ Ú©Û’ وقت آپ Ú©Û’ بستر Ú©Û’ نیچے سے ملا کریں Ú¯Û’.. "
    شیطان Ú©ÛŒ یہ چال کامیاب ھوگئی.. و٥ شخص اپنے گھر واپس چلا گیا اور روزانہ صبØ+ بستر Ú©Û’ نیچے سے چار درھم ملنے Ù„Ú¯Û’.. Ú©Ú†Ú¾ دن تو یہ سلسلہ چلا لیکن پھر آہستہ آہستہ درھم ملنا بند ھوگئے.. جب اسی طرØ+ کئی دن گزرگئے اور Ú©Ú†Ú¾ نہ ملا تو پھر غصہ آیا اور کلہاڑی اٹھائی اور درخت کاٹنے Ú†Ù„ دیا..
    راستے میں دوبار٥ شیطان سے ملاقات ھوئی.. شیطان پھر پوچھنے لگا.. " Ø+ضرت کہاں کا اراد٥ Ú¾Û’..ØŸ "
    ان صاØ+ب Ù†Û’ جواب دیا.. " درخت کاٹنے جارھا Ú¾ÙˆÚº جس Ú©ÛŒ پوجا ھوتی Ú¾Û’.. "
    شیطان نے پھر کہا.. " آپ کہاں جھگڑے میں پڑتے ھیں ' چھوڑیئے.. جو مردود اس کی پوجا کرتے ھیں خود بھگتیں گے.. "
    ان صاØ+ب Ù†Û’ انکار کردیا اور کہا.. " اب تو ضرور کاٹوں گا.. بلکل بھی نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÙˆÚº گا.. "
    شیطان Ù†Û’ منع کیا لیکن یہ صاØ+ب اصرار کرتے رھے.. لہذا دوبار٥ مقابلہ ھوا جس میں ان صاØ+ب Ú©Ùˆ شکست ھوئی اور شیطان Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ چِت کردیا..
    اور پھر شیطان کہنے لگا.. " بس میاں ! اب یہ کام تمہارے بس کا نہیں.. کیوں کہ پہلے تم اللہ کی رضا کی خاطر درخت کاٹنے جارھے تھے لیکن اب چار درھم کے لیے جارھے ھو.. اس لیے اب تم مجھے شکست نہیں دے سکتے..

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: 4 Darham...

    bohat umda

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •