Results 1 to 4 of 4

Thread: Zindagi Ki Qowat

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    candel Zindagi Ki Qowat


    گھر کے آنگن میں ایک بیل اگی ہوئی تھی مکان کی مرمت ہوئی تو وہ نیچے دب گئی - آنگن کی صفائی کراتے ہوئی مالک مکان نے بیل کو کٹوا دیا ، دور تک کھود کر اس کی جڑیں بھی نکلوا دی گئیں
    اس Ú©Û’ بعد پورے صØ+Ù† Ú©Ùˆ اینٹوں سے پختہ کر دیا گیا ØŒ Ú©Ú†Ú¾ عرصہ بعد بیل Ú©ÛŒ سابقہ جگہ Ú©Û’ پاس ایک نیا واقعہ رونما ہوا ØŒ پختہ اینٹیں ایک مقام پر ابھر آئیں ØŒ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ کسی Ù†Û’ دھکا دے کر انھیں اٹکا دیا ہے ØŒ کسی Ù†Û’ کہا کہ یہ چوہوں Ú©ÛŒ کاروائی ہے کسی Ù†Û’ کوئی اور قیاس کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ آخر کار اینٹیں ہٹائی گئیں تو معلوم ہوا کہ بیل کا پودا اس Ú©Û’ نیچے Ù…Ú‘ÛŒ ہوئی Ø´Ú©Ù„ میں موجود ہے -
    بیل کی کچھ جڑیں زمین کی نیچی رہ گئیں تھیں ، وہ بڑھ کر سیمنٹ تک پہنچیں اور اوپر آنے کے لئے زور کر رہیں تھیں -


    یہ پتیاں جن Ú©Ùˆ مسلا جائے تو تو وہ آٹے Ú©ÛŒ طرØ+ پس اٹھیں ان Ú©Û’ اندر اتنی طاقت ہے کہ اینٹ Ú©Û’ فرش Ú©Ùˆ طور کر اوپر Ø¢ جائیں -

    مالک مکان Ù†Û’ کہا " میں ان Ú©ÛŒ راہ میں Ø+ائل نہیں ہونا چاہتا ØŒ اگر یہ بیل مجھ سے دوبارہ زندگی کا Ø+Ù‚ مانگ رہی ہے تو میں اس Ú©Ùˆ زندگی کا Ø+Ù‚ دوں گا - "
    " جناب ! انھوں نے چند اینٹیں نکلوا کر اس کے لئے جگہ بنا دی - ایک سال بعد ٹھیک اسی جگہ پر ١٥ فٹ اونچی بیل کھڑی ہوئی تھی جہاں اس کو ختم کر کے اس کے اوپر پختہ اینٹیں جوڑ دی گئیں تھیں - "

    درخت Ú©Û’ ننھے پودے میں اتنا زور ہے کہ وہ پتھر Ú©Û’ فرش Ú©Ùˆ دھکیل کر باہر آجاتا ہے ØŒ یہ طاقت اس Ú©Û’ اندر کہاں سے عالم فطرت کا وہ پر اسرار مظہر ہے جس Ú©Ùˆ زندگی کہا جاتا ہے ایسی قوت جو دنیا میں اپنا Ø+Ù‚ وصول کر Ú©Û’ رہتی ہے -
    جب زندگی کی جڑیں تک کھودی جاتی ہیں اس وقت بھی وہ کہیں نہ کہیں اپنا وجود رکھتی ہے اور موقع پاتے ہی دوبارہ ظاہر ہو جاتی ہے -

    از مولانا ÙˆØ+ید الدین " راز Ø+یات "


    1377084 591653814234312 1635884819 n - Zindagi Ki Qowat


  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default re: Zindagi Ki Qowat

    Beautiful iqtibas

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default re: Zindagi Ki Qowat


  4. #4
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default re: Zindagi Ki Qowat

    v. nyc...........

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •