Results 1 to 3 of 3

Thread: Harf harf sach.................

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    candel Harf harf sach.................

    Ø+سن بصري رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:

    "میں نے قرآن میں نوے جگہوں پر پڑھا کہ اللہ تعالٰی نے ہر بندے کی تقدیر میں رزق لکھ دیا ہے اور اُسے اس بات کی ضمانت دیدی ہے" ...

    اور میں نے قرآن شریف میں صرف ایک مقام پر پڑھا کہ:

    شیطان تمہیں مفلسی سے ڈراتا ہے ...

    ہم نے سچے رب کا نوے مقامات پر کئے ہوئے وعدے پر تو شک کیا مگر جھوٹے شیطان کی صرف ایک مقام پر کہی ہوئی بات کو سچ جانا ...

    ابن قییم رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کہتے ہیں:

    "اگر اللہ تعالیٰ پردے ہٹا کر بندے کو دکھا دے کہ وہ اپنے بندے کے معاملات سھارنے کیلئے کیسی کیسی تدبیریں کرتا ہے،

    اور وہ اپنے بندے Ú©ÛŒ مصلØ+توں Ú©ÛŒ کیسی کیسی Ø+فاظتیں کرتا ہے اور وہ کس طرØ+ اپنے بندے کیلئے اُس Ú©ÛŒ ماں سے بھی زیادہ شفیق ہے،

    تب کہیں جا کر بندے کا دل اللہ Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت سے سرشار ہوگا اور تب کہیں جا کر بندہ اپنا دل اللہ کیلئے قربان کرنے پر کمر بستہ ہوگا،

    تو پھر اگر دُنیا کے غموں نے تمہیں تھکا دیا ہے تو کوئی غم نا کرو ہو سکتا ہے اللہ تمہاری دعاؤں کی آواز سننے کا خواہاں ہو ...

    تو پھر کہہ دیجیئے جو کچھ دل میں ہے۔ اور بھول جائیے سب غموں اور مصیبتوں کو کہ وہ اللہ تمہیں کبھی بھی نہیں.




  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: Harf harf sach.................

    bilkul sahi

    Jazzak Allah

    nice sharing

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: Harf harf sach.................

    جزاک اللہ خیر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •