Ûر درد Ù¾ÛÙ† لینا ØŒÛر خواب میں Ú©Ú¾Ùˆ جانا
کیا اپنی طبیعت ÛÛ’ ØŒ Ûر شخص کا ÛÙˆ جانا
اک Ø´Ûر بسا لینا بچھڑے Ûوئے لوگوں کا
پھر شب کے جزیرے میں دل تھام کے سو جانا
موضوع سخن Ú©Ú†Ú¾ Ûو، تا دیر اسے تکنا
Ûر Ù„Ùظ Ù¾Û Ø±Ú© جانا ØŒ Ûر بات Ù¾Û Ú©Ú¾Ùˆ جانا
آنا تو بکھر جانا سانسوں میں Ù…ÛÚ© بن کر
جانا تو کلیجے میں کانٹے سے چبھو جانا
جاتے Ûوئے Ú†Ù¾ رÛنا ان بولتی آنکھوں کا
خاموش تکلم سے پلکوں کو بھگو جانا
Ù„Ùظوں میں اتر آنا ان پھول سے Ûونٹوں کا
اک لمس کی خوشبو کا پوروں میں سمو جانا
Ûر شام عزائم Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ Ù…Ø+Ù„ بنا لینا
Ûر صبØ+ ارادوں Ú©ÛŒ دÛلیز Ù¾Û Ø³Ùˆ جانا