بینکوں میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کی روک تھام کے سلسلے میں ایک بینک میں آلارم سسٹم لگایا گیا اور کیشئیر کے پاؤں کےقریب ایک بٹن نصب کیا گیا جسے دبانے سےقریبی پولیس اسٹیشن میں آلارم بج سکتا تھا آلارم لگے ابھی تین ہی دن ہوئے تھے کہ دو ڈاکو ٹی ٹی لیے بینک میں آن پہنچے ایک نے گارڈ کو قابو میں رکھا دوسرے نے کیشئیر کو گن دکھا کر کیش کا مطالبہ کیا۔اسی وقت فون کی گھنٹی بجنے لگی ۔
کیشئیر نے فون اٹھانا چاہا لیکن ڈاکو نے گن دکھا کر اسے باز رکھا اور خود ہاتھ بڑھا کر رسیور اٹھا لیا۔
دوسری طرف سے آواز آئی۔
اوئے میں تھانے سے بول رہا ہوں ذرا دیکھ بھال کر بیٹھا کرو
'تمہیں پتا ہی نہیں تمہارا پاؤں الارم کے بٹن پر رکھا ہوا ہے
۔ ہٹاؤ اسے ادھر تھانے میں الارم بج رہا ہے۔ بے وقوف کہیں کے۔"
lolzzz
Aap sab ka shukariyah
lollll