Results 1 to 4 of 4

Thread: Kon De Ga Is Sawal Ka Jawab? (کون دے گا اس سوال کا جواب؟ )

  1. #1
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    candel Kon De Ga Is Sawal Ka Jawab? (کون دے گا اس سوال کا جواب؟ )



    Assalam-o-Alaikum


    Kon De Ga IS Sawal Ka Jawab


    Based on a True Story


    Is tehreer ka kafi hissa ek sachi per mabni hey aur
    is ka kuch hissa mairi zair e takmeel kitab
    Woh(saww) Muntazir hai'n
    sey lia gaya hey






    کون دے گا اس سوال کا جواب؟

    میں آج تک نہیں سمجھھ سکا کہ وہ لوگ جو دین کو عملی طور پر اختیار کرتے ھیں ہم انہیں کم کیوں سمجھتے ہیں ہماری یہ کہانی بھی کچھھ ایسی ہی سوچ رکھنے والے لوگوں سے متعلق ہے۔

    میرا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو ہمیشہ علوم Ú©Ùˆ دو Ø+صوں میں تقسیم کرتے ہیں مذہبی اور دنیاوی اور میں اس پیغام کا علمبردار رہا کہ اگر ترقی کرنا ہے تو Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ بڑی بڑی ڈگریاں Ø+اصل کرو کہ آج Ú©ÛŒ دنیا میں بہت مقابلہ ہے مگر وجیہہ صاØ+ب Ù†Û’ میرے سوچنے کا انداز بدل دیا کیسے آئیے آپ Ú©Ùˆ بھی بتاتے ہیں۔

    وجیہہ صاØ+ب Ú©Ùˆ اللہ Ù†Û’ نا صرف ظاہری خوبصورتی عطا فرمائی تھی بلکہ بہت زبردست اخلاق سے بھی نوازا تھا نیچی آواز میں بات کرتے ہر کسی Ú©Û’ ساتھ عزت سے پیش آتے، اللہ Ù†Û’ اُنھیں بڑی عزت دی تھی لوگ اپنے یہاں اُنھیں مدعو کرنا اپنی عزت سمجھتے تھے مجھے Ø+یرت تھی کہ کس طرØ+ انھوں Ù†Û’ نا صرف دنیاوی علوم Ø+اصل کئیے بلکہ دینی علم بھی Ø+اصل کیا ایک بار میں Ù†Û’ پوچھا تو کہنے Ù„Ú¯Û’ "علوم تو سارے Ú¾ÛŒ اللہ Ú©Û’ پیدا کردہ ہیں ان میں سے Ú©Ú†Ú¾ ہمیں ہمارے معاش Ú©Û’ Ø+صول میں مدد گار ہوتے ہیں تو وہ علوم جنھیں عام طور پرلوگ صرف مذہب تک Ù…Ø+دود کر دیتے ہیں Ø+الانکہ یہ ہی وہ علم ہے جو ہمیں صØ+ÛŒØ+ معنوں میں نا صرف ایک اچھا انسان بناتا ہے بلکہ دنیا میں ایک کامیاب زندگی گذارنے کا سبق دیتے ہوئے آخرت Ú©ÛŒ زندگی Ú©ÛŒ کامیابی Ú©ÛŒ ضمانت بھی دیتا ہے"ØŒ صبØ+ پابندی سے تہجد Ú©ÛŒ ادائیگی کرتے اور اُس Ú©Û’ بعد تلاوت اور اکثر دورانِ تلاوت میں Ù†Û’ اُن Ú©ÛŒ آنکھوں سے آنسو بہتے دیکھے ہیں۔۔۔۔ لیکن آج تواُن Ú©Û’ آنسو تھمنے کا نام نہیں Ù„Û’ رہے میں اُن Ú©Û’ نزدیک کھڑا ہوگیا ہوں ؤہ سورہ لقمان Ú©ÛŒ ان آیات کوبار بار دہرا رہے ہیں اور روتے جارہے ہیں،

    وَاِذْ قَالَ لُقْمٰنُ لِابْنِه وَهُوَ يَعِظُه يٰبُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللّٰهِ ڼ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيْمٌ 13 ؀

    اور جب کہ لقمان نے وعظ کہتے ہوئے اپنے لڑکے سے فرمایا کہ میرے پیارے بچے! اللہ کے ساتھ شریک نہ کرنا (١) بیشک شرک بڑا بھاری ظلم ہے۔ (۲)

    وَوَصَّيْنَا الْاِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ Ûš Ø+َمَلَتْهُ اُمُّه وَهْنًا عَلٰي وَهْنٍ وَّفِصٰلُه فِيْ عَامَيْنِ اَنِ اشْكُرْ لِيْ وَلِوَالِدَيْك Ž Û+ اِلَيَّ الْمَصِيْرُ 14Ø€

    ہم Ù†Û’ انسان Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ ماں باپ Ú©Û’ متعلق نصیØ+ت Ú©ÛŒ (Ù¡) ہے، اس Ú©ÛŒ ماں Ù†Û’ دکھ پر دکھ اٹھا کر (Ù¢) اسے Ø+مل میں رکھا اور اس Ú©ÛŒ دودھ چھڑائی دو برس میں ہے (Ù£) کہ تو میری اور اپنے ماں باپ Ú©ÛŒ شکر گزاری کر، (تم سب Ú©Ùˆ) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔

    وَاِنْ جَاهَدٰكَ عَلٰٓي اَنْ تُشْرِكَ بِيْ مَا لَيْسَ Ù„ÙŽÙƒÙŽ بِه عِلْمٌ ۙفَلَا تُطِعْهُمَا وَصَاØ+ِبْهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوْفًا Û¡ وَّاتَّبِعْ سَبِيْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَيَّ Ûš ثُمَّ اِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُم ’ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ 15Ø€

    اور اگر وہ دونوں تجھ پر اس بات کا دباؤ ڈالیں کہ تو میرے ساتھ شریک کرے جس کا تجھے علم نہ ہو تو تو ان کا کہنا نہ ماننا، ہاں دنیا میں ان Ú©Û’ ساتھ اچھی طرØ+ بسر کرنا اور اس Ú©ÛŒ راہ چلنا جو میری طرف جھکا ہو (Ù¡) تمہارا سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے تم جو Ú©Ú†Ú¾ کرتے ہو اس سے پھر میں تمہیں خبردار کردوں گا۔

    يٰبُنَيَّ اِنَّهَآ اِنْ تَكُ مِثْقَالَ Ø+َبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُنْ فِيْ صَخْـرَةٍ اَوْ فِي السَّمٰوٰتِ اَوْ فِي الْاَرْضِ يَاْتِ بِهَا اللّٰهُ Û+ اِنَّ اللّٰهَ لَطِيْفٌ خَبِيْرٌ 16Ø€

    پیارے بیٹے! اگر کوئی چیز رائی کے دانے کے برابر ہو (١) پھر وہ (بھی) خواہ کسی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں ہو یا زمین میں ہو اسے اللہ تعالیٰ ضرور لائے گا اللہ تعا لیٰ بڑا باریک بین اور خبردار ہے۔

    يٰبُنَيَّ اَقِمِ الصَّلٰوةَ وَاْمُرْ بِالْمَعْرُوْ٠ِ وَانْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَاصْبِرْ عَلٰي Ù…ÙŽØ¢ اَصَابَكَ Û+ اِنَّ ذٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ 17۝ۚ

    اے میرے پیارے بیٹے! تو نماز قائم رکھنا اچھے کاموں Ú©ÛŒ نصیØ+ت کرتے رہنا، برے کاموں سے منع کیا کرنا اور جو مصیبت تم پر آئے صبر کرنا (Ù¡) (یقین مان) کہ یہ بڑے تاکیدی کاموں میں سے ہے (Ù¢)

    وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْاَرْضِ مَرَØ+ًا Û+ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُØ+ِبُّ كُلَّ مُخْـتَالٍ فَخُــوْرٍ 18Ø€Ûš

    لوگوں کے سامنے اپنے گال نہ پھلا (١) اور زمین پر اکڑ کر نہ چل (٢) کسی تکبر کرنے والے شیخی خورے کو اللہ پسند نہیں فرماتا۔

    وَاقْصِدْ فِيْ مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ Û+ اِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْØ+َمِيْرِ 19Ø€Û§

    اپنی رفتار میں میانہ روی اختیار کر (١) اور اپنی آواز پست کر (٢) یقیناً آوازوں میں سب سے بدتر آواز گدھوں کی آواز ہے۔

    میں Ù†Û’ ان Ú©Û’ کاندھے پر ہاتھ رکھ کر پوچھا Ø+ضرت خیریت ہے بولے ہاں سب خیر ہے میں Ù†Û’ کہا نہیں Ú©Ú†Ú¾ بات تو ہے بولے میں جب بھی ان آیات پر آتا ہوں میری یہی Ø+الت ہوتی ہے میں Ù†Û’ پوچھا کیوں تو بولے مجھے اپنا ماضی یاد آتا ہے اور پھر اپنی ذمہ داری یاد آتی ہے تو اپنی کوتاہیوں پر اللہ Ú©Û’ Ø+ضور سوائے ندامت آنسو بہانے Ú©Û’ اور کیا رستہ رہ جاتا ہے، میں ان Ú©Û’ پاس بیٹھھ گیا ہوں اور آج وہ ناجانے کس رو میں مجھے اپنی زندگی کا وہ رخ دکھا رہے ہیں جو میں ہمیشہ سے جاننا چھاتا تھا آئیے اُنہی Ú©ÛŒ زبانی سنتے ھیں،

    "میں Ù†Û’ ایک دین دار گھرانے میں جنم لیا دین دار سے میری مراد یہ ہے کہ ہمارے یہاں نماز روزے Ú©ÛŒ پابندی Ú©ÛŒ جاتی ہے اور ہمارا گھرانہ بھی اُنہی بےشمار مسلمان گھرانوں Ú©ÛŒ طرØ+ ہے جن کا اسلام صرف اُن عبادات تک Ù…Ø+دود ہے جو اُس Ú©ÛŒ ذات تک Ù…Ø+دود ہوتی ہیں، میرا انٹر کا رزلٹ آیا تھا میں Ù†Û’ 86% مارکس Ø+اصل کیے تھے اور میرے بھائی Ù†Û’ بھی 80% سے زیادہ مارکس Ø+اصل کیئےتھے میرے والد اور گھر والوں Ú©ÛŒ خواہش تھی کہ ہم انجنیرنگ Ú©ÛŒ تعلیم Ø+اصل کریں اور پھر مزید اعلٰٰی تعلیم Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے ملک سے باہر جائیں اور ہم خود بھی یہی چاہتے تھے کہ صرف ایک ڈوربیل Ù†Û’ میری زندگی کا رخ بدل دیا میرے گھر Ú©ÛŒ ڈور بیل بجی میں Ù†Û’ باہر جاکر دیکھا تو دو تین Ø+ضرات Ú©Ú¾Ú‘Û’ تھے کہنے Ù„Ú¯Û’ مسجد میں جماعت آئی ہوئی ہے آپ نماز Ú©Û’ لیے تشریف لائیے Ú©Ú†Ú¾Ú¾ دین Ú©Û’ بارے میں بات کریں Ú¯Û’ØŒ بعد نمازٍ مغرب بیان شروع ہوا میں اس شخص Ú©Ùˆ نہیں جانتا تھا جو بیان کر رہا تھا لیکن اسکا ایک ایک لفظ میرے دل میں اترتا جارہا تھا وہ کہہ رہا تھا ہم کیسے مسلمان ہیں جو اللہ Ú©Û’ رسول سے Ù…Ø+بت کا دعوٰی کرتے ہیں اُن Ú©Û’ لیے جان قربان کرنے Ú©Û’ لیے بھی تیار رہتے ہیں مگر جو وہ چاہتے تھے وہ نہیں کرتے کسی Ú©Ùˆ اسلام Ú©ÛŒ طرف بلاؤ تو جواب ملتا ہے کہھ ہمیں مذہب نا سکھاؤ ہم بھی مسلمان ہیں جاؤ غیر مسلموں Ú©Ùˆ جاکر تبلیغ کرو، اُنھیں سمجھانا ہے کہہ اللہ Ú©Û’ نبی صرف عبادات Ú©Û’ بارے میں ہی Ø+Ú©Ù… نہیں دیا ہے بلکہ ایک معاشرہ تشکیل دیا ہے ہمیں معاملات Ú©Û’ بارے میں سکھایا ہے کہ ایک مسلمان Ú©Ùˆ کیسا ہونا چاھیے اور ہم کیا ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    بیان ختم ہو گیا سب اُٹھھ کر Ú†Ù„Û’ گئے میں تھوڑی دیر تووہیں کا وہیں بیٹھا رہ گیا پھر مردہ قدموں Ú©Û’ ساتھھ گھر Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„ پڑا میرے دماغ میں مستقل یہی سوال گردش کر رہا تھا کہہ آخر اگر اللہ Ù†Û’ مجھے مسلمان بنایا ہے تو کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔ Û” اور میرا دماغ اس کیوں Ú©ÛŒ تکرار کا کوئی بھی جواب دینے سے قاصر تھا اور آخر کار میں Ù†Û’ فیصلہ کیا کہ میں فقہ اور Ø+دیث Ú©ÛŒ تعلیم Ø+صل کروں گا اور جب میں Ù†Û’ گھر میں اس بارے میں ذکر کیا تو ایک لمØ+Û’ Ú©Û’ لیے تو سب Ù†Û’ ایسے مجھے دیکھا جیسے اُنھیں میری دماغی صØ+ت پر شبہ ہو کسی Ù†Û’ کہا کیا مولوی بننے کا ارادہ ہے تو کسی Ù†Û’ پاگل کہا تو کسی Ù†Û’ سمجھایا کہ مستقبل Ú©Ùˆ برباد نہ کرو تو کسی Ù†Û’ ڈرایا کہ آجکل Ú©Û’ Ø+الات درست نہیں غرض کسی Ù†Û’ بھی تو مجھے سپورٹ نہیں کیا اور میرے والد Ù†Û’ فیصلہ کردیا کہ مجھے وہی Ú©Ú†Ú¾Ú¾ کرنا ہوگا جو وہ چاہیں Ú¯Û’ اور وہی ہوا جو وہ چا ہتے تھے میں ایک لفظ نہیں بولا خاموشی Ú©Û’ ساتھھ انجینیرنگ کالج میں داخلہ Ù„Û’ لیا لیکن اپنی انجینیرنگ Ú©ÛŒ پڑہائی مکمل کرنے Ú©Û’ بعد میں Ù†Û’ باہر جاکر مزید پڑہائی کرنے سے انکار کردیا اور مدرسہ میں داخلہ Ù„Û’ لیا میرا بھائی باہر چلا گیا لیکن اس فیصلے Ù†Û’ مجھے بہت تکلیف دی میرے گھر والوں Ù†Û’ میرا بائیکاٹ کردیا وہ وقت میں آج بھی یاد کرتا ہوں تو یہ سوچ کر میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں کہ میری زباں سے نا سہی میرے فیصلے سے میرے ماں باپ Ú©Ùˆ ضرور تکلیف ہوئی ہوگی لیکن میں یہ پوری سچائی سے کہتا ہوں کہ میرے دل میں کسی Ú©Û’ لیئے کوئی گلہ نہیں میرے بھائی Ú©Û’ ہر ہر فیصلے میں جو اس دنیا Ú©Û’ فائدے Ú©Û’ لئے تھا اسے سراہا گیا میرا بھائی فرانس گیا تو خاندان کا ہر فرد اس Ú©ÛŒ غیر Ø+اضری میں اس Ú©ÛŒ زمہ داری پوری کرنے Ú©Û’ لئے تیار تھا اور انھیں دنوں جب میں تبلیغ Ú©Û’ لیئے گیا تو میری مدد کرنا تو درکنار کسی Ù†Û’ یہ پوچھنے Ú©ÛŒ زØ+مت بھی نھیں Ú©ÛŒ کہ کسی چیز ضرورت تو نہیں۔۔۔۔۔میں Ù†Û’ اللہ Ú©Û’ راستے میں ہمیشہ یہ دعا Ú©ÛŒ کہ مجھے ثابت قدم رکھھ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” جب میں اللہ Ú©Û’ راستے میں نکلا تو معلوم ہوا جب جب دنیا میں بگاڑ پیدا ہوا اللہ انھیں راہ راست پر لانے Ú©Û’ لئے نبی بھیجے جو لوگوں اللہ Ú©ÛŒ طرف بلاتے اور صØ+ÛŒØ+ اور غلط Ú©ÛŒ پہچان کراتے اور جب لوگ اللہ Ú©ÛŒ طرف آجاتے تو اللہ اپنے نبی Ú©Ùˆ واپس بلا لیتا لیکن اپنے پیارے نبی Ú©Ùˆ واپس بلایا تو اپنی سنت بدل دی اب کوئی نبی نہیں آئے گا تو پھر اب دنیا میں جو بگاڑ پیدا ہورہا ہے اسے کون صØ+ÛŒØ+ کرے گا تو یہ کام اللہ Ú©Û’ رسول اپنی اُمت Ú©Ùˆ دے گئے تو خود سوچو کہ جو اللہ Ú©Û’ نبی کا کام کرے ہم اسے اچھا نہیں سمجھتے Ú©Ù† کا کام؟ جن Ú©Û’ روم روم میں اُمت Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت بھری تھی۔۔۔۔۔ وجیہہ صاØ+ب Ú©ÛŒ آنکھوں سے آنسو بہنے Ù„Ú¯Û’ ہیں۔۔۔۔۔۔وہ لمØ+ہ بھر Ú©Ùˆ خاموش ہوئے اور دوبارہ بولے Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” میں Ù†Û’ دیکھا ہے وہ وقت اور Ù…Ø+سوس Ú©ÛŒ ہیں وہ تکالیف جو میرے آقا Ù†Û’ میرے لئے اُٹھائیں Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”

    وہ بتاتے جا رہے ہیں اور مجھے ایسا Ù…Ø+سوس ہو رہا ہے جیسے میں سب Ú©Ú†Ú¾Ú¾ اپنی آنکھوں سے دیکھھ رہا ہوں وہ مجھے اللہ Ú©Û’ رسول Ú©Û’ طائف Ú©Û’ سفر کا اØ+وال سنا رہے ہیں کہ کس طرØ+ مشرکینٍ Ù†Û’ میرے آقا Ú©Ùˆ ازیت پہنچا ئیں میری خاطر آپ Ù†Û’ پتھروں Ú©ÛŒ چوٹ برداشت Ú©ÛŒ آج میں اُس ہر پتھر Ú©ÛŒ چوٹ اپنے جسم پر Ù…Ø+سوس کر رہا ہوں جو اللہ Ú©Û’ نبی Ú©Û’ جسمِ مبارک پر پڑا Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Ø+ضرت جبرائیل پہاڑوں Ú©Û’ فرشتے Ú©Ùˆ ساتھھ لائے ہیں مگر قربان جاؤں اپنے آقا Ú©Û’ کہ پھر بھی بد دعا نہ دی اور میں Ù†Û’ جواب میں کیا کیا ان پر ظلم کرنے والوں Ú©Û’ ہی ساتھھ کھڑا ہوگیا اور اللہ Ú©Û’ در Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر اللہ اور اللہ Ú©Û’ رسول Ú©Û’ دشمنوں Ú©Û’ در کا بھکاری بن گیا میرا سر شرم سے جھکا ہوا ہے اور وہ اب مجھے آخری خطبہ کا اØ+وال سنا رہے ہیں آئیے آپ بھی سنئیے۔


    نویں Ø°ÛŒ الØ+جہ Ú©Ùˆ فجر Ú©ÛŒ نماز Ú©Û’ بعد کا وقت ہے اللہ Ú©Û’ رسول مسلمانوں Ú©Û’ ساتھھ عرفات تشریف Ù„Û’ گئے ہیں یہ وہ دن ہے جب اسلام اپنے پورے جاہ Ùˆ جلال Ú©Û’ ساتھھ نمودار ہوا ہے اور آج جاہلیت Ú©Û’ تمام بیہودہ رسوم مٹا دی گئی ہیں اور آپ فرما رہے ہیں،

    "ہاں جاہلیت کے تمام دستور میرے پاؤں کے نیچے ہیں"

    "لوگوں۔۔ ہاں بیشک تمھارا رب ایک ہےاور تمھارا باپ ایک ہے- ہاں عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر، سُرخ کو سیاہ پر اور سیاہ کو سُرخ پر کوئی فضیلت نہیں-مگر تقوٰی کے سبب سے"

    "جاہلیت Ú©Û’ تمام خون باطل کردیے گئے اور سب سے پہلے میں ربیعہ ابنٍ Ø+ارث Ú©Û’ بیٹے کا خون باطل کرتا ہوں"

    " جاہلیت کے تمام سود باطل کردیے گئے اور سب سے پہلے اپنے خاندان عباس بن مطلب کا سود باطل کرتا ہوں"

    آج تکمیل کا دن ہے دین مکمل ہو چکا ہے اللہ کے رسول اللہ کا پیغام پہنچا چکے ہیں

    وہ فرما رہے ہیں"ہاں میرے بعد گمراہ نہ ہوجانا، کہ خود ایک دوسرے Ú©ÛŒ گردن مارنےلگو،تم Ú©Ùˆ خدا Ú©Û’ سامنے Ø+اضر ہونا Ù¾Ú‘Û’ گا اور وہ تم سے تمھارے اعمال Ú©ÛŒ باز پرس کریگا"

    وجیہہ صاØ+ب خاموش ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن اُن Ú©ÛŒ سسکیوں Ú©ÛŒ آواز میں بخوبی سن سکتا ہوں آنسو میری آنکھوں سے بھی رواں ÛÛŒÚºÛ”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û ÙˆÛ پھر بول رہے ہیں آئیے سنتے ہیں وہ کیا کہہ رہے ہیں سنا تم Ù†Û’ اللہ Ú©Û’ رسول اپنا پیغام پہنچا Ú†Ú©Û’ ہیں تم Ù†Û’ سنا وہ کہہ رہے تھے نا کہہ میرے بعد گمراہ نا ہو جانا۔۔۔۔ لیکن میں گمراہ ہو گیا میں Ù†Û’ ہر اُس Ø+Ú©Ù… Ú©ÛŒ نفی Ú©ÛŒ جسکا مجھے کہا گیا اللہ Ù†Û’ اختیار دیا تو فرعون بن گیا اپنی انا Ú©ÛŒ تسکین Ú©ÛŒ خاطر منطقم بن گیا اور معافی کا لفظ اپنی ڈکشنری سے نکال پھینکا اپنے ہی بھائیوں Ú©Û’ خون سے ہاتھھ رنگے اور معصوم کہلایا سود Ú©ÛŒ غلاظت میں لتھڑ کر بھی ایماندار رہا لوگوں میں بانٹنے Ú©ÛŒ بجائے دوسروں کا مال غصب کرتا رہا Ø+الانکہ مجھے تو لوگوں Ú©Ùˆ اللہ Ú©ÛŒ طرف بلانے کا Ø+Ú©Ù… تھا مجھے تو Ù…Ø+بت بانٹنی تھی آخر ایسا کیوں ہے کہہ میں اگر اللہ Ú©Û’ نبی کا پیغام لوگوں تک پہنچاؤں تو میں بنیاد پرست چہرے پر اپنے نبی Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت میں داڑہی سجاؤں تو مولوی یا ملا کلمہِ Ø+Ù‚ بلند کروں تو دہشت گرد لیکن وہ جو فلسطین'افغانستا Ù†'عراق'لیبیا' کشمیر اور دنیا میں بیشمار معصوموں Ú©Û’ خون سے ہاتھھ رنگیں وہ امن Ú©Û’ داعی جو لوگوں Ú©Ùˆ موڈرانائیزیشن Ú©Û’ نام پر جہنم Ú©ÛŒ دعوت دیں وہ صØ+ÛŒØ+ اور جو اللہ Ú©ÛŒ Ø+اکمیت Ú©ÛŒ بات کریں غلط تمھیں معلوم ہے اس مملِکتِ خداداد میں ایسے علاقے بھی موجود ہیں جہاں آج بھی قبروں پر سفید اور ہرے Ú©Ù¾Ú‘Û’ باندہے جاتے ہیں ہرا رنگ اس بات Ú©ÛŒ نشانی کہ ان Ú©ÛŒ نمازِ جنازہ ہوچکی ہے اور سفید کا مطلب یہ کہ ان Ú©ÛŒ نمازِ جنازہ ابھی نہیں Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ گئی کوئی ایسا شخص جسے نمازِ جنازہ پڑھانی آتی ہو آئے گا تو اکھٹی سب Ú©ÛŒ پڑھادے گا۔۔۔۔۔تو کون سکھائے گا انھیں یہ سب یہ کس Ú©ÛŒ ذمہِ داری ہے کیا یہ میرا اور تمھارا کام نہیں، ہم Ù†Û’ سب Ú©Ú†Ú¾Ú¾ کیا اُن Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت میں جلوس نکالے نعتوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+افل منعقد کیں کسی Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ شان میں گستاخی Ú©ÛŒ تو بتادیا کہ ہم ان Ú©ÛŒ خاطر جان دے بھی سکتے ہیں اور Ù„Û’ بھی لیکن اُن Ú©Û’ اØ+کامات پر عمل کرنا ہمارے لیئے مشکل ہے جن Ú©ÛŒ اپنی اُمت سے Ù…Ø+بت کا یہ عالم تھا کہ دنیا سے پردہ فرماتے وقت بھی لبوں پر اُمتی اُمتی ہی رہا اور ہم Ù†Û’ اُن Ú©Û’ کام Ú©Ùˆ ہی اہمیت نہ دی اوریہ جو مجھے آج اللہ Ù†Û’ جو عزت دی ہے تو وہ اس کام Ú©ÛŒ بدولت ہے تو لوگ اسے اپنی ذمہ داری کیوں نہیں سمجھتے کون دے گا اس سوال کا جواب؟

    وہ خاموش ہو گئے ہیں اور میں سوچ رہا ہوں کہ میں Ù†Û’ جو اتنی ڈگریاں Ø+اصل Ú©ÛŒ ہیں وہ تو Ú©Ú†Ú¾ بھی نھیں یہ تو میری موت Ú©Û’ ساتھھ ہی ختم ہوجائے گا اصل علم تو وجیہہ صاØ+ب اور ان جیسے لوگوں Ú©Û’ پاس ہے جس بدولت اللہ Ù†Û’ انھیں دنیا میں بھی عزت دی ہے اور وہ انکے آخرت میں بھی درجات بلند کرنے میں کام آئے گا۔



    ​sigpic3181 5 - Kon De Ga Is Sawal Ka Jawab? (کون دے گا اس سوال کا جواب؟ )

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: Kon De Ga Is Sawal Ka Jawab? (کون دے گا اس سوال کا جواب؟ )

    Jazak Allah Bhai... Bohat acha lekha hai

  3. #3
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default Re: Kon De Ga Is Sawal Ka Jawab? (کون دے گا اس سوال کا جواب؟ )

    well written
    badakhuwar2 zps199b7191 - Kon De Ga Is Sawal Ka Jawab? (کون دے گا اس سوال کا جواب؟ )

  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    KHoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •