Results 1 to 8 of 8

Thread: *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*

  1. #1
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*

    Asslam-o-alaikum

    is month iqtbas share karna hay jis main lafz "Makafat-e-amal" (مکافات عمل) ya "khwahish" ata ho

    Rules:

    1. aik member aik he bar share kar sakta hay

    2. same ya edit ki hui sharing accept nai ki jaye gi.

    3. sharing ki last date 20-11-2013 hay.

    4.Winner 50% poll aur 50% Adminz decide karen gye..
    Last edited by Hidden words; 12-11-2013 at 12:22 AM.
    suno hworiginal - *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*


    ”یہ عظیم Ø+قیقت مجھے میرے بیٹے Ù†Û’ سکھائی تھی۔جب وہ بیس سال کا ہوا تو ایک روز وہ میرے پاس آیا اور کہنے لگا۔ بابا ! میں تجھ سے
    ایک بات کرنا چاہتا ہوں ۔ میں نے کہا پوچھتا کیوں ہے شوق سے بات کر۔جو بھی کہنا چاہتا ہے کہ،تجھ پر کوئی بندش نہیں ہے ۔کہنے لگا،بابا ! بیس سال تک میں نے اپنی زندگی آپ کے خیالات کے مطابق گزاری ہے۔اب مجھے اجازت دیجئے کہ باقی زندگی میں اپنے خیالات کے مطابق گزار لوں۔اس کی یہ بات سن کر ایک دھماکہ ہوا۔مجھے یوں لگا جیسے صور پھونک دیا گیا ہو ۔میرے پرخچے اڑ گئے۔لیکن آپ یہ بات نہیں سمجھیں گے جب تک میں آپ کو باپ بیٹے کی کہانی نہ سنا دوں۔
    جب عکسی چار سال کا ہوا تو اس کی والدہ فوت ہو گئی اور ہم باپ بیٹا اکیلے رہ گئے۔ان دنوں میں سکول ماسٹر تھا۔سکول جاتا تو عکسی کو انگلی لگا کر ساتھ لے جاتا ۔جب تک میں پڑھاتا رہتا،عکسی دیوار سے لگ کر کھڑا رہتا۔بازار جاتا تو اسے ساتھ لے جاتا ۔ہم دونوں اکیلے رہنے پہ مجبور تھے۔کوئی ہمارا ساتھ دینے کے لئے تیار نہ تھا،عکسی کو علم نہ تھا کہ یہ باپ کے
    مکافات عمل کا نتیجہ ہے،باپ نے جوانی میں کانٹے بوئے تھے ۔بیٹا لہو لہان ہو رہا تھا ۔ہمارا کوئی والی وارث نہ تھا،رشتہ دار نہ عزیز ۔ہم اکٹھے رہتے تھے،اکٹھے سوتے تھے،اکٹھے باتھ روم جاتے تھے۔ہم باپ بیٹا نہ تھے دو ساتھی تھے۔
    پھر عکسی بڑا ہو گیا اور میرا تبادلہ کراچی ہو گیا۔ وہاں میرا ایک دوست تھا قیصر ۔قیصر میرا بھانجہ بھی تھا اور دوست بھی ۔بھانجہ کم کم اور دوست زیادہ ۔قیصر لنڈورا تھا ۔دو سال اس نے ہمیں بھی لنڈورا بنائے رکھا ۔سارا دن ہم کراچی میں آوارہ گردی کرتے ۔بازاروں میں چلتے پھرتے۔گنڈیریاں چوستے ۔سٹالوں پر کھڑے ہو کر کباب کھاتے۔کافی ہاؤس میں پیالے پر پیالہ انڈیلتے اور پھر شام پڑتی تو کسی سنیما ہاؤس میں فلم دیکھتے۔روز بلا ناغہ۔یہ ساری عیاشی قیصر کی وجہ سے تھی،میں تو قلاش تھا۔وہ امریکی دفتر میں افسر تھا ۔
    کوئی ہمیں دیکھ کر نہ جان سکتا تھا Ú©ÛŒ تینوں میں ایک باپ اور ایک ماموں ہے،ایک بھانجہ ہے ایک بیٹا ہے۔میں خود پر بڑا خوش تھا،میں خود Ú©Ùˆ شاباش دیتا تھا۔ میں سمجھتا تھا میں سمجھتا تھا کہ میں وہ باپ ہوں جس Ù†Û’ اپنے اور اپنے بیٹے Ú©Û’ درمیان کوئی اØ+ترام Ú©ÛŒ دیوار Ø+ائل ہونے نہیں دی۔ جس Ù†Û’ بیٹے پر Ø+Ú©Ù… نہیں چلایا ۔اسے کوئی نصیØ+ت نہیں کی۔"من نہ کردم شمار Ø+ذر بکنید"قسم Ú©ÛŒ نصیØ+ت Û” میں وہ باپ ہوں جس Ù†Û’ بیٹے Ú©Ùˆ دوست بنائے رکھا ۔میں دل ہی دل میں کہتا تھا،لوگو ! میرے Ú¯Ù„Û’ میں ہار ڈالو ،مجھے ایوارڈ دو،میں وکٹوریہ کراس قسپ Ú©Û’ ایوارڈ کا مستØ+Ù‚ ہوں ۔ان خیالات میں جب مجھے میرے بیٹے Ù†Û’ کہا کہ بابا ! بیس سال میں Ù†Û’ تیرے خیالات Ú©Û’ مطابق زندگی بسر ہے ۔اب مجھے اجازت دے کہ باقی زندگی میں اپنے خیالات Ú©Û’ مطابق گزار لوں تو ایک دھماکہ ہوا ۔اچانک دھماکہ Û” میرے پرخچے اڑ گئے۔ میری بوٹی بوٹی فضا میں بکھر گئی Û” میں Ù†Û’ کہا، جاؤ بیٹا جاؤ ! اپنی عمر جیو اپنا دور جیو ۔اس Ù†Û’ کہا ۔بابا ! میں اپنے دوست بناؤں گا ،میں اپنے ہم عمروں میں رہوں گا،میں اپنا دور جیوں گا ۔تین ماہ Ú©Û’ بعد وہ واپس Ø¢ گیا Û” میں Ù†Û’ کہا۔عکسی ! تم واپس کیوں Ø¢ گئے ØŸ بولا،بےکار ہے بابا !تمہارے ساتھ رہ رہ کر میں بوڑھا ہو گیا ہوں ۔تم Ù†Û’ مجھے بوڑھا کر دیا ہے ۔میرے ہم عمروں Ù†Û’ مجھے ریجیکٹ کر دیا ہے ۔وہ کہتے ہیں تم ہم میں سے نہیں ہو۔ یو ڈونٹ بیلانگ ٹو اس۔ تم ہمارے دور Ú©Û’ نہیں ہو Û” بڈھے طوطے Ú¯Ù¹ آؤٹ !بابا ! وہ جوجو Ø+رکتیں کرتے ہیں ۔میں ان کا ساتھ نہیں دے سکتا تھا ۔ان میں شمولیت نہیں کر سکتا تھا ۔مجھے ان Ú©ÛŒ باتیں Ù¹Ú† لگتی تھیں Û” اØ+مقانہ۔شہدی Û”
    اس روز میں Ù†Û’ شدت سے Ù…Ø+سوس کیا کہ ہر نوجوان Ú©Û’ لئے اپنا دور جینا کتنا ضروری ہوتا ہے۔ اپنا دور جینے Ú©Û’ بغیر کسی فرد Ú©ÛŒ تکمیل نہیں ہوتی ۔صاØ+بو ! یہ صرف میری رائے ہی نہیں۔ آپ،میں،ہم سب اس Ø+قیقت Ú©Ùˆ دیکھتے ہیں ،جانتے ہیں،لیکن دیکھ کر آنکھ چرا لیتے ہیں ۔ہم میں اتنا Ø+وصلہ نہیں کہ ایسی Ø+قیقت Ú©Ùˆ دیکھیں۔ہم ہر ان پلیزنٹ Ø+قیقت Ú©Ùˆ دیکھ کر اسے نظر انداز کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں ۔ہم اس کبوتر Ú©Û’ مصداق ہیں،جو بلی Ú©Ùˆ دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتا ہے اور کہتا ہے،خطرے Ú©ÛŒ کوئی بات نہیں،سب اچھا سب اچھا ۔“


    تلاش از ممتاز مفتی سے اقتباس



  3. #3
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Rep Power
    12

    Default Re: *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*

    بزرگان دین کہتے ہیں کہ اگر املی کا نام لینے سے منہ میں پانی آجاتا ہے تو خدا کا نام لینے سے وجود پر کوئی اثر بھی مرتب نہیں ہوگا . ایک نامی گرامی بادشاہ Ú©ÛŒ چہیتی بیٹی بیمار Ù¾Ú‘ÛŒ. اس عہد کےبڑے اطبا سےاور صادق Ø+کیموں سے اسکا علاج کروایا لیکن مرض بگڑتا گیا.آخرمیں وہاں Ú©Û’ سیانےکو بلا کر مریضہ Ú©Ùˆ دکھایا گیا.اس Ù†Û’ مریضہ Ú©Û’ سرہانے بیٹھ کر لا الله کا ورد شروع کر دیا.طبیب اور Ø+کیم اس Ú©Û’ اس فعل Ú©Ùˆ دیکھ کر ہنسے اور کہا کہ Ù…Ø+ض الفاظ جسم پر کس طرØ+ اثر انداز ہوں Ú¯Û’!تعجب !! اس صوفی Ù†Û’ چلا کر کہا"خاموش!تم سب لوگ گدھے ہو اور اØ+مقوں Ú©ÛŒ سی بات کرتے ہو.اسکا علاج ذکر ہی سے ہوگا " اپنے لئے گدھے اور اØ+مق Ú©Û’ الفاظ سن کر انکا چہرہ سرخ ہوگیا اور ان Ú©Û’ جسموں Ú©Û’ اندر خون کا فشار بڑھ گیا اور انہوں نےصوفی Ú©Û’ خلاف مکےتان لئے.صوفی Ù†Û’ کہا "اگر گدھےکے لفظ نےتم Ú©Ùˆ چراغ پا کر دیا ہے اور تم سب کا بلڈ پریشرایک دم ہائی ہوگیا ہے.اور تم Ù†Û’ میرے خلاف Ù…Ú©Û’ تان لئے ہیں اور تم ایک مکافاتِ عمل میں داخل ہو گئے تو ذکر الله اس بیمار بچی Ú©Û’ وجود پر کوئی اثر نہیں کرے گا " ان سب Ø+کیموں Ù†Û’ اپنا سر تسلیم خم کر دیا

    اشفاق اØ+مد، بابا صاØ+با،صفØ+ہ نمبر ٤٣٨


  4. #4
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Rep Power
    463877

    Default Photobucket

    mkafat zpsbe88e673 - *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*
    Last edited by zindagi jee; 11-11-2013 at 04:46 PM.
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*

  5. #5
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default Re: *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*

    ہر انسان Ú©Ùˆ ہر لمØ+Û’ ہر دن اور زندگی میں اُتنا ہی ملتا ہے جتنا کہ اُس Ú©ÛŒ قسمت ہو، تقدیر تو رب Ú©ÛŒ ذات Ù†Û’ Ù„Ú©Ú¾ دی ہے مگر تدبیر ہمیں ہی کرنی ہے۔ اور ہم کرتے ہیں ØŒ ہر صبØ+ سے شام تک ہم تدبیر کرتے ہیں، ہمیں کیا کرنا ہے کیا نہیں کرنا ØŒ کس راہ پہ چلنا ہے کس پہ نہیں چلنا ØŒ کس Ú©Ùˆ خوش رکھنا ہے کس سے بات تک نہیں کرنی۔

    مگر اس سب کے باوجود ہم وہ بھی کرتے ہیں جو ہم نہیں کرنا چاہتے ، ہم وہ کام بھی کرتے ہیں جس کا انجام اچھا نہیں ہو تا ، ہم جانے انجانے میں لوگوں کو دکھ بھی دیتے ہی اور پھر بھول جاتے ہیں ہم اُس راہ پہ بھی چلتے ہیں جس کی کوئی منزل نہیں ہوتی،
    بقو ل علامہ اقبال

    ’’ اگر راستہ خوبصورت ہے تو پتا کرو کس منزل کو جاتا ہے لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستے کی پروا مت کرو۔‘‘
    پر ہم یہ کہاں سوچے ہیں؟؟؟؟ اگر ہم ایسی باتوں پہ عمل کرنے لگ جائیں تو کیا زندگی آسان نا ہو جائے!!
    پر مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے نفس کے غلام ہیں، ہر وہ کام کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں جس کا کسی نا کسی کو نقصان ضرور ہوتا ہے۔ پر ہم یہ بھول جاتے ہمارے اندر بھی ایک جج براجمان ہے ، جونا بکتا ہے نا جھکتا ہے ، عین ٹائم پہ آپ کے دماغ میں الارم بجے گا اور ٹک ٹک ٹک ،،آپ کو بلایا جائے گا آپ کو مجرم بنا کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا اور ٖ ثابت کیا جائے گا ’’غلط کیا ،غلط کیا‘‘ پھر فیصلہ بھی ہوجائے گا اُسی وقت!!! سز ا ملنے میں دیر لگے گی ، تب تک آپ خود کو بہلائیں گے ، تسلی دیں گے کہ نہیں سب ٹھیک ہے، آپ کے اندر بے سکونی رہے گی ہلچل رہے گی، پھر ایک دن کچھ ویسا ہی سلوک آپ کے ساتھ کیا جائے گا جو آپ نے کسی اور کے ساتھ کیا ہو گا ، پھر جا کے آپ کو اندازہ ہو گا کہ آپ نےغلط کیا تھا ۔

    پر یہ جو سب میں نے لکھا یہ سب اُن لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جن کے ضمیر ابھی زندہ ہوں ، جو
    لوگ,غلطی، گناہ
    ØŒ اور دھوکے دے کر اپنے دل Ú©Ùˆ کالا کر دیتے ہیں انہیں ایسا کوئی اØ+ساس نہیں کیوں کہ اُن کا ضمیر مر چکا ہوتا ہے اُن Ú©Û’ اندر ایک شیطان براجمان ہو جاتا ہے جو ہر فیصلہ ان ہی کہ Ø+Ù‚ میں کرتا ہے اور وہ بڑے فخر سے سر بلند کرکے کہتے ہیں ہم ٹھیک کر رہے ہیں ØŒ نا صرف یہ بلکہ وہ آپ Ú©Ùˆ الزام دیں Ú¯Û’ آپ پہ چڑھائی کریں Ú¯Û’ کہ آپ غلط ہیں۔ ایسے لوگوں Ú©Ùˆ ایک ہی بار چوٹ لگتی ہے جو ان Ú©ÛŒ روØ+ Ú©Ùˆ اندر تک گھائل کر دیتی ہے، پھر جب وہ اپنے آپ سے ملتے ہیں تب اُن Ú©Ùˆ اØ+ساس ہوتا ہے۔پر تب تک بہت دیر ہو Ú†Ú©ÛŒ ہوتی ہے۔ گزرا وقت لوٹ کر نہیں آسکتا اور پچھتاوے Ú©Û’ سوا اور Ú©Ú†Ú¾ بھی ہاتھ نہیں آتا۔

    ہم دنیا میں آئے ہیں ایک دن جانا بھی ہے۔
    یہ دنیا
    مکافات عمل
    ہے، یہاں ہر شخص Ú©Ùˆ اپنے کیے کا Ø+ساب دینا ہے، ہر جھوٹ ØŒ ہر دھوکے، ہر فریب ØŒ ہر تکلیف، ہر اذیت جو وہ کسی Ú©Ùˆ دیتا ہے، اُسے اپنی ذات پہ بھگتنا ہے۔ہر غلط ارادے ØŒ سوچ، عمل کا Ø+ساب دینا ہے
    Û”
    **********************
    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*

  6. #6
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*


    kwahish - *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*

  7. #7
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default Re: *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*

    "Aap muhabbat zarror karien,Maghar muhabbat kay hasool ki itnikhawish na karein. Aap kay muqadar main jo chez hoo gee woh app ko mill jayee gee, Magar kisi khawish ko kayee bana kar apnay wajood par phelnay mat dain warna yeh sab say philay app kay IMAAN ko niglay gee. Pershan honay,Ratoon ko jagna aur saraboon kay pichay baghnay say kisi chez ko muqaddar nahi banya ja sakta."


    Meri Zaat Zara-e
    -Be'Nishaan : Umera Ahmed


    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


  8. #8
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: *~..Urdu Adab & Mazah Competition November 2013..~*


    میری خواہش تھی کہ ہمارے ہاں پہلی اولاد بیٹی ہو، میں جب بھی یہ بات کہتی--- میرے شریک سفر مسکرا کر بچے Ú©ÛŒ اور میری زندگی Ùˆ صØ+ت Ú©ÛŒ دعا کرتے۔ انہوں Ù†Û’ کبھی روایتی مردوں Ú©ÛŒ طرØ+ میری خواہش کا گلا گھونٹے یا اس پر اعتراض کرنے Ú©ÛŒ کوشش نہیں کی۔
    پھر اک عجیب سے خوف اور بے چینی Ù†Û’ میرا گھیراؤ کیا اورمیں سوچتی " کیا میں اپنی بیٹی پر اسی طرØ+ اعتبار کر سکوں گی؟ جس طرØ+ میرے والدین Ù†Û’ اپنی بیٹیوں پر کیا۔ کیا وہ ہمارے لیے اسی طرØ+ فخر اور سکون کا باعث بنے Ú¯ÛŒ جس طرØ+ ہم اپنے ماں باپ Ú©Û’ لیے؟ "زرد موسم" میری طرف سے میری بیٹی، اور ان ہزاروں بیٹیوں Ú©Û’ لیے ایک سبق آموز تØ+فہ ہے۔

    (راØ+ت جبیں Ú©Û’ ناول "زرد موسم" Ú©Û’ پیشِ لفظ سے انتخاب


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •