Results 1 to 10 of 13

Thread: **~Joke Of The Day 2nd November 2013~**

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default **~Joke Of The Day 2nd November 2013~**




    ریلوے اسٹیشن پر ایک آدمی بکنگ کلرک کے پاس گیا اور کہنے لگا کہ خیر میل کتنے بجے آئی گی ،
    کلرک نے جواب دیا کہ بس 30 منٹ میں پہنچ رہی ہے
    اس آدمی نے کہا اچھا پھر جلدی سے نور شاہ کا ایک ٹکٹ دے دیں
    کلرک نے ساری لسٹ دیکھ لی لیکن کہیں نور شاہ نام کا اسٹیشن نہ ملا ۔ تھک ہار کر اس نے مسافر سے پوچھا ، بھائی یہ نور شاہ ہے کہاں
    مسافر نے جواب دیا ۔

    وہ سامنے بینچ پر بیٹھا ہے

    Last edited by ~HaAni~; 02-11-2013 at 02:14 AM.


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •