Results 1 to 2 of 2

Thread: مر بھی جاوں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default مر بھی جاوں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے

    مر بھی جاوں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے
    لفظ میرے، مرے ہونے کی گواہی دیں گے

    لوگ تھرّا گئے جس وقت منادی آئی
    آج پیغام نیا ظلّ الہی دیں گے

    جھونکے کچھ ایسے تھپکتے ہیں گلوں کے رخسار
    جیسے اس بار تو پت جھڑ سے بچا ہی دیں گے

    ہم وہ شب زاد کہ سورج کی عنایات میں بھی
    اپنے بچوں کو فقط کور نگاہی دیں گے

    آستیں سانپوں کی پہنیں گے گلے میں مالا
    اہل کوفہ کو نئی شہر پناہی دیں گے

    شہر Ú©ÛŒ چابیاں اعدا Ú©Û’ Ø+والے کر Ú©Û’
    تØ+فتا پھر انھیں مقتول سپاہی دیں Ú¯Û’


  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default

    Behtareen Entikhaab :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •