آئندہ نہ آنکھوں سے اُتاروں گا غلاف
کر دے یہ خطا اے مرے اللہ معاف

یہ دیکھ مرے ماتھے پہ تازہ اک زخم
بولا ہوں میں فرسودہ رواجوں کے خلاف