Results 1 to 4 of 4

Thread: Qout e Faisla Az Rana

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Qout e Faisla Az Rana

    آج Ú©Ù„ اپنے اردگرد اکثر لوگ آپ Ú©Ùˆ قوت فیصلہ سے Ù…Ø+روم نظر آئیں Ú¯Û’Û” یہاں تک کہ ایسے لوگ بھی جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ فوری فیصلہ کرنے Ú©ÛŒ خوبی سے مالامال ہیں ان Ú©Û’ رویے کا بھی بغور مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ فیصلہ تو واقعی بروقت اور فوری کرتے ہیں لیکن ان Ú©ÛŒ فطرت میں مسقل مزاجی نہیں ہوتی اور وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ فیصلے میں تبدیلی کرتے رہتے ہیں۔ عموماً دیکھا گیا ہے کہ طلبا میں سے ایک اچھی خاصی تعداد اس کا شکار نظر آتی ہے۔ ابھی بیچارے میٹرک میں ہی ہوتے ہیں کہ اگر کسی Ù†Û’ بزنس ایڈمنسٹریش Ú©Û’ شعبے Ú©ÛŒ تعریف کردی اور اس میں سبز باغ دکھائے تو فرسٹ ایئر کامرس میں داخلہ کا پلان بن جاتا ہے اور پھر کسی ڈاکٹر سے واسطہ Ù¾Ú‘ گیا اور اس Ù†Û’ میڈیکل میں اپنی کامیابی Ú©ÛŒ داستانیں سنادیں تو پری میڈیکل کا سوچنا شروع کردیا۔ Ú©Ú†Ú¾ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بروقت فیصلہ کرنے Ú©Û’ بعد اس میں بعد میں Ú©ÛŒ گئی تبدیلی Ú©Ùˆ برا نہیں سمجھتے بلکہ ان کا نظریہ یہ ہوتا ہے کہ انسان Ú©Ùˆ وقت Ú©Û’ ساتھ چلنا چاہئے اس لئے اگر بعد میں اپنے فیصلے میں کوئی سقم نظر آئے تو اسے تبدیل کرنے میں کوئی Ø+رج نہیں۔

    میرے نزدیک قوت فیصلہ اور بروقت درست فیصلہ کا انØ+صار اس بات پر ہے کہ آپ کتنے مخلص اور دیانت دار ہیں اور آپ Ú©Ùˆ موجودہ صورت Ø+ال Ú©Û’ تمام پہلووں کا کتنا علم ہے۔ پہلے اس بات Ú©Ùˆ لیتے ہیں کہ مخلص اور دیانت دار ہونا میرے نزدیک کیوں ضروری ہے۔ بعض فیصلے انسان صرف اپنی انا Ú©ÛŒ خاطر کرتا ہے۔ بعض میں کسی Ú©Û’ خلاف کوئی مخفی غصہ دل میں پنہاں ہوتا ہے جس Ú©ÛŒ طرف اس Ú©Ùˆ فوری توجہ نہیں ہوتی۔ جب آپ ایسی صورت Ø+ال میں کوئی فیصلہ کرنے لگتے ہیں تو لاشعوری طور پر یہ چیزیں آپ Ú©Û’ فیصلے پر اس طرØ+ اثر انداز ہوتی ہیں کہ آپ خود بھی اس باریک اثر سے لاعلم ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے آنØ+ضور صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا کہ غصہ پر قابو پانے والا ہی اصل شہ زور ہے۔ اور یہ بھی فرمایا کہ غصہ آنے Ú©ÛŒ صورت میں اگر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو تو بیٹھ جاو اگر بیٹھے ہو تو لیٹ جاو اگر پھر غصہ قائم رہے تو وضو کرلو۔ یہ ساری باتیں اس لئے ارشاد فرمائی گئیں کہ فوری طور پر غصہ Ú©ÛŒ Ø+الت میں انسان کوئی فیصلہ نہ کرپائے Û” کیونکہ غصہ Ú©ÛŒ Ø+الت میں انسان اپنے دماغ سے کام نہیں لیتا۔ لیکن اگر انسان اپنے آپ سے اور دوسروں سے مخلص ہوگا اور دیانت داری کا مادہ اس میں ہوگا تو وہ فیصلہ کرتے ہوئے اس بات کا خیال ضرور رکھے گا کہ اس کا فیصلہ کسی سے زیادتی Ú©Û’ مترادف نہ ہوجائے۔ اسی بات Ú©ÛŒ طرف قرآن شریف Ù†Û’ اشارہ فرمایا ہے کہ تمھارے دلوں Ú©Û’ جذبات یعنی غصہ وغیرہ تمہیں کسی Ú©Û’ بارے میں غلط فیصلہ کرنے یا زیادتی کرنے Ú©ÛŒ طرف مائل نہ کریں۔

    اب دوسری بات Ú©Ùˆ زیربØ+Ø« لاتے ہیں کہ جن Ø+الات میں فیصلہ کیاجارہا ہے یا جس بات Ú©Û’ بارے میں فیصلہ کیا جارہا ہے اس Ú©Û’ تمام پہلووں کا پورا یا Ú©Ù… از Ú©Ù… مناسب Ø+د تک ضروری علم ہو۔ اگر فیصلہ کرتے ہوئے آپ Ú©Û’ سامنے تمام پہلو نہیں ہوں Ú¯Û’ تو ظاہر ہے کہ جتنا علم آپ Ú©Ùˆ اس وقت ہے آپ اس Ú©Û’ مطابق ہی فیصلہ کریں Ú¯Û’Û” اس کا لازمی نتیجہ یہ ہوگا کہ جب Ú©Ú†Ú¾ وقت گزرے گا اور آپ کا فیصلہ ماØ+ول میں نفوذپذیر ہوگا تو Ú©Ú†Ú¾ اور دریچے بھی اس بات Ú©Û’ متعلق آپ Ú©Û’ سامنے کھلیں Ú¯Û’ جو پہلے آپ Ú©Û’ سامنے نہیں تھے۔ یہ نیا علم لازماً آپ Ú©Ùˆ مجبور کردے گا کہ آپ اپنے فیصلہ پر نظرثانی کریں۔ اگر تو بروقت یہ نیا علم آپ Ú©Ùˆ Ø+اصل ہوگیا اور بروقت نظرثانی آپ Ù†Û’ کرلی تو آپ فائدے میں رہیں Ú¯Û’Û” لیکن اگر یہ صورت Ø+ال بار بار ظہور پذیر ہونا شروع ہوگئی کہ فیصلہ کرنے Ú©Û’ بعد آپ Ú©Ùˆ نظرثانی کرنا Ù¾Ú‘Û’ تو آہستہ آہستہ آپ اپنا وقار کھودیں Ú¯Û’Û” کیونکہ آپ لوگوں Ú©ÛŒ نظروں میں بروقت درست فیصلہ کرنے Ú©ÛŒ خوبی سے Ù…Ø+روم قرار پاجائیں Ú¯Û’ اور آپ Ú©Û’ سپرد اہم کام نہیں کئے جائیں Ú¯Û’Û” اس کا بہترین Ø+Ù„ یہی ہے کہ آپ ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ مطابق اپنے علم میں نہ صرف اضافہ Ú©ÛŒ ہر وقت دعا کرتے رہیں بلکہ اس دعا Ú©ÛŒ برکات سے فائدہ مند ہونے Ú©Û’ لئے عملی قدم بھی اٹھائیں اور علم Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لئے عملی کوششیں کرنا شروع کردیں جیسا کہ آنØ+ضور صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ بھی علم Ø+اصل کرنے Ú©ÛŒ بہت تاکید فرمائی ہے کہ علم Ø+اصل کرو خواہ چین ہی جانا Ù¾Ú‘Û’Û” آجکل تو علم Ø+اصل کرنے Ú©Û’ ذرائع بھی بہت عام ہوگئے ہیں۔ کسی نئی چیز یا بات Ú©Û’ بارے میں سنا یا پڑھا اور آپ اس Ú©Û’ بارے میں زیادہ نہیں جانتے تو وہیں مت رک جائیں بلکہ جب وقت ملے اگر نیٹ Ú©ÛŒ سہولت ہے تو نیٹ پر سرچ کرکے اس Ú©ÛŒ تفصیل معلوم کریں اگر نیٹ Ú©ÛŒ سہولت نہیں تو اپنے جاننے والوں اور دوست اØ+باب سےذکر کریں کہ یہ فلاں بات یا چیز Ú©Û’ بارے میں آپ کیا جانتے ہیں۔ عموماً آپ Ú©Û’ دوست اØ+باب میں سے کوئی نہ کوئی ضرور ایسا ہوتا ہے جس Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ نہ Ú©Ú†Ú¾ ایسی معلومات ہوتی ہٰیں جن Ú©ÛŒ آپ Ú©Ùˆ تلاش ہوتی ہے۔ ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر عمل کرنے سے بھی آپ Ú©Û’ علم میں کافی اضافہ ہوتا ہے۔

    اگر آپ Ú©Ùˆ موجودہ صورت Ø+ال کا پورا یا مناسب علم ہو تو آپ کسی قدر بروقت اور درست فیصلہ کرسکتے ہیں اس Ú©ÛŒ ایک مثال قرآن شریف سے دیکھتے ہیں۔ قرآن شریف میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اللہ تعالی Ø+ال کا بھی پورا پورا علم رکھتا ہے اور مستقبل کا بھی۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مستقبل Ú©Û’ علم Ú©ÛŒ بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن Ø+ال Ú©Û’ علم سے کیا مراد ہے۔ کیونکہ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ Ø+ال کا علم تو ہمیں بھی ہے۔ پھر اللہ تعالی Ù†Û’ اس بات Ú©Ùˆ خصوصیت Ú©Û’ ساتھ کیوں بیان فرمایا ہے۔ اس میں ایک بہت بڑی Ø+کمت ہے اور وہ یہ کہ Ø+ال کا کامل علم اگر ہو تو آپ مستقبل Ú©Û’ بارے میں بالکل درست پیشگوئی کرسکتے ہیں۔ اللہ تعالی جب Ø+ال Ú©Û’ علم کا ذکر فرماتا ہے تو ان باریک ذرات Ú©ÛŒ موجودہ صورت Ø+ال تک کا بھی علم اسے ہے جو ابھی تک انسان Ú©ÛŒ سوچ سے بھی پوشیدہ ہیں۔ اگر آپ Ú©Ùˆ کسی ذرے Ú©ÛŒ موجودہ پوزیشن کا کامل علم ہو اور اس Ú©Û’ ماØ+ول Ú©ÛŒ باریک سے باریک معلومات بھی آپ Ú©Û’ سامنے ہوں تو آپ اس ذرے Ú©ÛŒ مستقبل میں پوزیشن Ú©ÛŒ بالکل درست پیشگوئی کرسکتے ہیں یا بالفاظ دیگر آپ اس صورت Ø+ال میں کسی بھی Ø+والے سے بالکل درست فیصلہ کرسکتے ہیں۔ سائنسدان بھی اس بات Ú©Ùˆ تسلیم کرچکے ہیں کہ اگر کائنات Ú©ÛŒ موجودہ صورت Ø+ال کا کامل علم تمام باریکیوں Ú©Û’ ساتھ کسی کمپیوٹر میں فیڈ کیا جاسکے تو اس سے مستقبل Ú©ÛŒ انتہائی درست پیشگوئی Ú©ÛŒ جاسکتی ہے۔ اللہ تعالی ہمارے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,230
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Rep Power
    21474871

    Default re: Qout e Faisla Az Rana

    wow quite a different angle of will power /up


  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default re: Qout e Faisla Az Rana

    wow zabardast


  4. #4
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Posts
    236
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1329 Thread(s)
    Rep Power
    214760

    Default re: Qout e Faisla Az Rana

    zabardast
    thanks for sharing
    Disco Deewanay

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •