سنو ÛŒÛ Ùخر سے اک راز بھی ÛÙ… Ùاش کرتے Ûیں
کبھی ÛÙ… Ù…Ù†Û Ø¨Ú¾ÛŒ دھوتے تھے، مگر اب واش کرتے Ûیں
تھا بچوں Ú©Û’ لیے Ø¨ÙˆØ³Û Ù…Ú¯Ø± اب Ú©Ùس ÛÛŒ کرتے Ûیں
ستاتی تھیں کبھی یادیں مگر اب Ù…Ùس ÛÛŒ کرتے Ûیں
Ú†ÛÙ„ قدمی کبھی کرتے تھے اور اب واک کرتے Ûیں
کبھی کرتے تھے ÛÙ… باتیں مگر اب ٹاک کرتے Ûیں
کبھی جو امی ابو تھے ØŒ ÙˆÛÛŒ اب مما پاپا Ûیں
دعائیں جو کبھی دیتے تھے ÙˆÛ Ø¨ÚˆÚ¾Û’ سیاپا Ûیں
کبھی جو تھا غسل Ø®Ø§Ù†Û ØŒ بنا ÙˆÛ Ø¨Ø§ØªÚ¾ روم آخر
بڑھا جو اور اک Ø¯Ø±Ø¬Û ØŒ بنا ÙˆÛ ÙˆØ§Ø´ روم آخر
کبھی ÛÙ… بھی تھے کرتے غسل، شاور اب تو لیتے Ûیں
کبھی پھول Ú†Ùنتے تھے، Ùلاور اب تو لیتے Ûیں
کبھی تو درد Ûوتا تھا، مگر اب پین Ûوتا ÛÛ’
پڑھائی Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ù¾Ø± اب تو نالج گین Ûوتا ÛÛ’
ڈنر اور لنچ Ûوتا ÛÛ’ØŒ کبھی کھانا بھی کھاتے تھے
بریڈ پر ÛÛ’ گزارا اب، کبھی کھابے اÙڑاتے تھے
کبھی ناراض Ûوتے تھے، مگر اب مائنڈ کرتے Ûیں
جو Ù…Ø³Ø¦Ù„Û Ú©Ú†Ú¾ اÙلجھ جائے ØŒ سلوشن Ùائنڈ کرتے Ûیں
Ø¬Ú¯Û ØµØ¯Ù…Û’ Ú©ÛŒ یارو اب تو ٹیشن ØŒ شاک لیتے Ûیں
Ú©Û "بÙÙˆÛا" شٹ جو کرتے Ûیں تو اس Ú©Ùˆ لاک دیتے Ûیں
Ûوئے ’’آزاد"‘‘جب ÛÙ… تو ’’ترقی‘‘ کرگئے آخر
جو پینڈو Ø°ÛÙ† والے تھے، ÙˆÛ Ø³Ø§Ø±Û’ مر گئے آخر