ہمارے بابا جی Ù…Ø+بّت Ú©Û’ معاملے پر بہت زور دیتے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مسائل کا واØ+د آسان Ø+Ù„ یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے سے Ù…Ø+بّت کریں Û” ایک دوسرے Ú©ÛŒ غلطیوں Ú©Ùˆ معاف کریں Û” اور باہمی بھائی چارے Ú©ÛŒ وہ راہ اپنائیں جس کا درس Ø+ضور نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم Ù†Û’ Ù…Ú©Û’ سے ہجرت کر Ú©Û’ مدینے میں دیا تھا Û” اب ہم سوچتے ہیں کہ ہماری مالی مشکلات Ø+Ù„ ہونگی تو نماز بھی پڑہیں Ú¯Û’ ۔انسانیت سے Ù…Ø+بّت بھی کریں Ú¯Û’ Û” یہ Ø+قیقت میں میرے جیسے لوگوں کا بہانہ ہے - لوگوں Ú©Ùˆ توقیر بخشنے اور Ù…Ø+بّت کرنے میں تو کوئی رسید نہیں دینا پڑتی Û” نہ کوئی اکاؤنٹ کھلوانا پڑتا ہے Û” بس آپ Ù†Û’ چند میٹھے الفاظ بولنے ہیں - اور ماتھے سے شکنیں ختم کرنی ہیں Û”

از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù£ کارڈیک اریسٹ صفØ+ہ