Results 1 to 6 of 6

Thread: Joke Of The Day 4th November 2013

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Joke Of The Day 4th November 2013

    ایک بچہ ایک عامل کےپاس گیا جو ارواح سے بات کرواتا تھا بچے نے اس کی فیس ادا کی اور اپنے دادا سے بات کرنے کی خواہش کی
    عامل نے اپنی الٹی سیدھی حرکات کیں اور کمرے میں ایک پھٹی ہوئی آواز گونجی
    "مجھے کس نے بلایا ہے"
    عامل نے کہاجو پوچھنا ہے جلدی بات کرو یہ تمہارے دادا کی روح ھے
    بچہ کہنے لگا : میں نے صرف اتنا پوچھناہے کی دادا جی کی روح یہاں کیا کر رہی ہے جب کہ دادا جی ابھی فوت ہی
    نہیں ہوئے





    Last edited by ~HaAni~; 04-11-2013 at 12:43 AM.


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •