hahaha
ایک بچہ ایک عامل کےپاس گیا جو ارواح سے بات کرواتا تھا بچے نے اس کی فیس ادا کی اور اپنے دادا سے بات کرنے کی خواہش کی
عامل نے اپنی الٹی سیدھی حرکات کیں اور کمرے میں ایک پھٹی ہوئی آواز گونجی
"مجھے کس نے بلایا ہے"
عامل نے کہاجو پوچھنا ہے جلدی بات کرو یہ تمہارے دادا کی روح ھے
بچہ کہنے لگا : میں نے صرف اتنا پوچھناہے کی دادا جی کی روح یہاں کیا کر رہی ہے جب کہ دادا جی ابھی فوت ہی نہیں ہوئے
Last edited by ~HaAni~; 04-11-2013 at 12:43 AM.
hahaha
lolll