Results 1 to 3 of 3

Thread: Faishon

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Faishon


    جیسے یکدم کوئی فیشن چل نکلتا ہے….ہر نوجوان ایم بی اے کرنے
    لگتا ہے…. ہر Ù„Ú‘Ú©ÛŒ ڈھیلے ڈھالے پاجامے پہننے لگتی ہے …. ہر بوڑھا دوسری شادی کرنے Ú©Û’ بارے میں سوچنے لگتا ہے، بالکل ایسے ہی ان دنوں ٹیلی ویژن میزبان بن جانے کا رواج نہایت پاپولر ہو گیا ہے…. ایک صاØ+ب کا کہنا ہے کہ سوائے میرے سبزی والے اللہ رکھا Ú©Û’ اور دودھ والے دین پناہ Ú©Û’ ہر شخص ٹیلی ویژن پر میزبانی Ú©Û’ فرائض سرانجام دینے لگا ہے….
    کوئی دن جاتا ہے جب اللہ رکھا اور دین پناہ بھی کسی کُکنگ شو کی میزبانی کر رہے ہوں گے….چونکہ میڈیا پر میزبانی سے میرا بھی جائز تعلق رہا ہے اس لئے آئے دن میزبان بننے کے شائق نوجوان اور لڑکیاں مجھ سے رابطہ کرتے رہتے ہیں تا کہ اس سلسلے میں ان کی کچھ رہنمائی کروں اور انہیں میزبانی کے رموز اور خفیہ نسخے بتا کر ان کا مستقبل درخشاں کردوں
    Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ زمانوں میں ٹیلی ویژن میزبان ایک ہی قسم کا ہوا کرتا تھا…. خالص اردو اور پنجابی میں بات کرتا تھا، انگریزی Ú©Ùˆ پاس نہیں Ù¾Ú¾Ù¹Ú©Ù†Û’ دیتا تھا کہ اس Ú©ÛŒ انگریزی صرف ” گڈبائے اور بائے بائے ” تک Ù…Ø+دود ہوتی تھی…. موقع ہو نہ ہو اپنی تقریر دل پذیر میں شعر ٹانکتا جاتا تھا…. مہمانوں Ú©ÛŒ عزت کرتا تھا اور پورے پروگرام Ú©Û’ دوران وہ ایک ناراض ریچھ Ú©ÛŒ مانند نظر آتا تھا قطعی طور پر مسکراتا نہ تھا اور ایک افلاطون Ú©ÛŒ مانند باتیں کرتا تھا…. یہی میزبان مختلف شوز Ú©ÛŒ میزبانی کرتا تھا….
    سائنس، موسیقی ØŒ زراعت وغیرہ Ú©Û’ شوز Ú©Û’ علاوہ میلہ مویشیاں Ú©ÛŒ میزبانی بھی سہولت سے کرلیتا تھا….لیکن موجودہ دور میں صورت Ø+ال یکسر بدل Ú†Ú©ÛŒ ہے…. ان دنوں ٹیلی ویژن میزبانوں Ú©ÛŒ متعدد اقسام رائج ہیں…. ان میں سرفہرست تو Ø+الات Ø+اضرہ Ú©Û’ پروگراموں Ú©Û’ میزبان ہیں…. انہیں آپ سیاسی میزبان کہہ سکتے ہیں….
    اس نوعیت Ú©ÛŒ میزبانی کا سنہری اصول یہ ہے کہ آپ برسراقتدار پارٹی اور اپوزیشن Ú©ÛŒ پارٹیوں Ú©Û’ ارکان Ú©Ùˆ اپنے سامنے بٹھالیں اور ان سے صرف پوچھیں کہ ملک Ú©ÛŒ موجودہ سیاسی صورتØ+ال Ú©Û’ بارے میں آپ کیا کہتے ہیں….
    آپ کا سوال ابھی ختم نہیں ہوگا کہ وہ مشترکہ طور پر غُل مچانے لگیں گے…. اپنی اپنی پارٹیوں Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں دلائل Ú©ÛŒ بوچھاڑ کر دیں گے…. اور جب آپ انہیں صبر Ú©ÛŒ تلقین کریں Ú¯Û’ تو وہ مزید سیخ پا ہو جائیں Ú¯Û’ کہ میزبان صاØ+ب آپ ہمیں اپنا نکتہ نظر بیان کرنے دیں….
    یہ وہ لمØ+ہ ہے جب آپ Ù†Û’ اپنی کرسی سے ٹیک لگا کر آرام سے بیٹھ جانا ہے، آپ Ù†Û’ Ú†Ù¾ بیٹھے رہنا ہے، صرف کبھی کبھار اپنی عینک درست کرنی ہے اور ہاں ایک بیوقوفانہ سی مسکراہٹ ہونٹوں پر سجائے رکھنا ہے…. آپ Ú©Û’ مہمان پورے پروگرام میں شور مچاتے رہیں Ú¯Û’ØŒ ایک دوسرے Ú©Û’ لتے لیتے رہیں Ú¯Û’ اور اگر ان میں کوئی خاتون شامل نہیں ہے تو ایک دوسرے Ú©ÛŒ ٹانگیں کھینچتے رہیں گے…. اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کا پروگرام مزید ہنگامہ خیز ہو تو پروگرام Ú©Û’ آغاز سے پیشتر مہمانوں Ú©ÛŒ میز پر اور ایک دو گلدان بھی رکھ دیں…. تا کہ جب وہ طیش میں آجائیں تو جمہوری روایات Ú©ÛŒ پاسداری کرتے ہوئے یہ گلدان ایک دوسرے Ú©ÛŒ جانب اچھالتے جائیں
    جب پروگرام اختتام Ú©Ùˆ پہنچے تو آپ Ù†Û’ نہایت دکھ بھری Ø´Ú©Ù„ بنا کر کیمرے Ú©ÛŒ جانب دیکھتے ہوئے Ù…Ø+ب الوطنی اور قومی سلامتی Ú©Û’ Ø+والے سے ایک رقت آمیز تقریر کرنی ہے اور کہنا ہے کہ خواتین Ùˆ Ø+ضرات کون کہتا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم نہیں ہیں…. اپنے وطن کیلئے قربانی نہیں دے سکتے…. آج Ú©Û’ پروگرام میں ثابت ہو گیا ہے کہ ہمارے لیڈران کتنے پرجوش اور جذباتی ہیں…. یہ اپنے وطن کیلئے Ú©Ú†Ú¾ بھی کر سکتے ہیں…. فی الØ+ال مجھے اجازت دیجئے..

    ٹیلی ویژن میزبانی کے رہنما اصول

    (مستنصر Ø+سین تارڑ)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default re: Faishon

    umda
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default re: Faishon


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •