Originally Posted by ~HaAni~ کلاس کے دوران ایک لڑکے نے اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا فورا پروفیسر نے کمنٹ کیا "کلاس سے نکل جاو" پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کیا دوست نے کمنٹ کیا "اوئے کیفے آجا." ماں نے کمنٹ کیا "نالائق انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا۔" باپ نے فورا کمنٹ کیا "دیکھ لو اپنے بیٹے کی حرکتیں۔" اسی وقت گرل فرینڈ کا کمنٹ آ گیا " دھوکے باز تم نے تو کہا تھا ہپستال میں ہوں دادی آخری اسٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آ سکتا۔" اور اسی وقت دادی نے کمنٹ کیا "او بیڑا غرق تیرا hahahahaha
Forum Rules