Results 1 to 4 of 4

Thread: Spicy Cheese Omelette

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Spicy Cheese Omelette

    Spicy Cheese Omelette
    cottage cheese omelette - Spicy Cheese Omelette

    اجزاء





    انڈے چار سے آٹھ عدد
    نمک Ø+سبِ ذائقہکالی مرچ ایک چائے کا چمچدودھ تین چوتھائی کپتھائم اوریگانو ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†(پیاز دو عدد (باریک Ú©Ù¹ÛŒ(شملہ مرچ چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (Ú©Ù¹ÛŒ ہوئیمکھن چار کھانے Ú©Û’ چمچزیتون کا تیل چار کھانے Ú©Û’ چمچچیڈر چیز ایک کپموزریلا چیز چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†


    ترکیب





    انڈوں Ú©Ùˆ خوب اچھی طرØ+ پھینٹ کر اُن میں نمک، کالی مرچ، دودھ اور تھائم اوریگانو شامل کریں۔
    اب باریک کٹی پیاز اور کٹی شملہ مرچ کو تھوڑے سے مکھن میں ہلکا سا فرائی کرکے انڈوں کے مکسچر میں شامل کر دیں۔پھر ایک پین گرم کرکے اس میں زیتون کا تیل اور مکھن ڈالیں۔اب اس میں انڈوں کا مکسچر شامل کرکے ایک طرف سے فرائی کرلیں۔پھر اسے پلٹ کر اس کے درمیان میں چیڈر چیز اور موزریلا چیز ڈالیں اور فولڈ کر دیں۔جب یہ پک جائے تو اسے نکال لیں۔چیز آملیٹ تیار ہے۔
    Last edited by Cute PaRi; 06-11-2013 at 02:58 PM.
    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - Spicy Cheese Omelette

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •