nice recipe
Spicy Cheese Omelette
اجزاء
انڈے چار سے آٹھ عددنمک حسبِ ذائقہکالی مرچ ایک چائے کا چمچدودھ تین چوتھائی کپتھائم اوریگانو ایک چائے کا چمچ(پیاز دو عدد (باریک کٹی(شملہ مرچ چار کھانے کے چمچ (کٹی ہوئیمکھن چار کھانے کے چمچزیتون کا تیل چار کھانے کے چمچچیڈر چیز ایک کپموزریلا چیز چار کھانے کے چمچ
ترکیب
انڈوں کو خوب اچھی طرح پھینٹ کر اُن میں نمک، کالی مرچ، دودھ اور تھائم اوریگانو شامل کریں۔اب باریک کٹی پیاز اور کٹی شملہ مرچ کو تھوڑے سے مکھن میں ہلکا سا فرائی کرکے انڈوں کے مکسچر میں شامل کر دیں۔پھر ایک پین گرم کرکے اس میں زیتون کا تیل اور مکھن ڈالیں۔اب اس میں انڈوں کا مکسچر شامل کرکے ایک طرف سے فرائی کرلیں۔پھر اسے پلٹ کر اس کے درمیان میں چیڈر چیز اور موزریلا چیز ڈالیں اور فولڈ کر دیں۔جب یہ پک جائے تو اسے نکال لیں۔چیز آملیٹ تیار ہے۔
Last edited by Cute PaRi; 06-11-2013 at 02:58 PM.
nice recipe
کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ
yummy
Yummy