ایک شخص کی ایک تقریب میں بہت لوگ آگئے۔
یہاں تک کہ کھانا کم پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
اس نے ایک ترکیب سوچی۔
وہ سٹیج پر گیا
اور اعلان کیا کہ جو لوگ دولہا کی طرف سے ہیں وہ کھڑے ہوجائیں
کچھ لوگ کھڑے ہوگئے۔
پھر اس نے اعلان کیا
جو لگ دلہن کی طرف سے ہیں وہ بھی کھڑے ہوجائیں۔
کچھ مزید لوگ کھڑے ہوگئے۔
اب اُس نے اعلان کیا کہ جو جو لوگ کھڑے ہوئے ہیں
وہ دروازے سے باہر نکل جائیں کیونکہ
یہ شادی کی نہیں
میری بچی کے "عقیقہ" کی تقریب ہے۔