Results 1 to 2 of 2

Thread: Afratafreeh Az Docter Younas Butt Se Ek Iqtibas

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Afratafreeh Az Docter Younas Butt Se Ek Iqtibas




    صØ+افی Ù†Û’ سیاست دان سے پوچھا ' Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ سالوں میں آپ Ù†Û’ ملک میں کیا تعمیری کام کیا۔۔؟
    تو وہ بولے' آپ میرے سالوں کو بیچ میں مت لائیں، اور جہاں تک تعمیری کاموں کا تعلق ہے تو میں اپنی کوٹھی تعمیر کروا رہا ہوں۔۔
    ”لیکن میرا خیال ہے سیاست دان کوٹھیاں نہیں الو بنا رہے ہیں۔۔صØ+افی Ù†Û’ بات کاٹتے ہوئے کہا۔۔
    سیاست دان بولا۔۔ویسے الّو بنانا اتنا آسان کام بھی نہیں'ڈرائینگ کے ماسٹر مجھے ہمیشہ کہتے”الّو بناؤ“مگر مجھ سے نہ بنتا۔۔تو غصے سے کہتے ”کبھی الو دیکھا ہے“۔۔ میں شرم سے ادھر ادھر دیکھنے لگتا۔۔تو کہتے” ادھر ادھر کیا دیکھ رہے ہو ،میری طرف دیکھو۔۔

    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Posts
    236
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1329 Thread(s)
    Rep Power
    214760

    Default re: Afratafreeh Az Docter Younas Butt Se Ek Iqtibas

    nice
    thanks for sharing
    Disco Deewanay

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •