yummy
آلو مچھلی کے رول
ضروری اشیائ:
انڈے…دو عدد
مچھلی …آدھا کلو
آلو…آدھا کلو
نمک اور کالی مرچ…حسب ذائقہ
لیموں کا رس…ایک کھانے کا چمچہ
پیاز…دوعدد
آئل…حسب ضرورت
ڈبل روٹی…سلائس دو پیس
ترکیب:
مچھلی دھوکر بھاپ دیں۔ گل جانے پر ٹھنڈا کرکے کانٹے نکال دیں۔ ایک پیالے میں پیاز کا عرق ‘کالی مرچ اور لیموں کا رس ڈال دیں۔
آلو اُبال کر اس کے چھلکے اُتار لیں اور پھر مرکب میں گوندھیں۔ حسب ذائقہ نمک بھی ڈال دیں اور انڈوں کو پھینٹ لیں ‘ ڈبل روٹی کے پیس کو پیس لیں۔
مچھلی کا آمیزہ دو کھانے کے چمچے کے برابر کرکے اس کے مرکز میں آمیزہ رکھیں جب تمام رول تیار ہوجائیں
تو اس کو انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے پیس کی کوٹنگ کرکے آئل میں تَل لیں۔ہلکا برائون ہونے پر اُتار لیں۔
مزیدار آلو مچھلی کے رول تیار ہیں۔
/up
nice
ymmmmmmm dish
31. achay lag rahay hain
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
26-ahaan fish and potato , nice combo