ahahhahahha
ایک امیدوار انٹرویو دینے گیا۔
سوال: آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟
جواب : ہم 9 بہن بھائی ہیں۔
سوال : ان میں سے آپ کا کونسا نمبر ہے۔
جواب ملا:
زونگ کا
Last edited by ~HaAni~; 11-11-2013 at 12:11 AM.
sahi to kaha hai us ne
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ